
عورت کی قبر مرد کی قبر سے زیادہ گہری ہونے کی حقیقت کیا ہے؟
سوال: ہمارے یہاں یہ بات مشہور ہے کہ عورت کی قبر مرد کی قبر سے زیادہ گہری ہو، کیا واقعی یہ بات درست ہے یا پھریہ فقط رواج ہی ہے؟ شرعاً قبر کی کتنی گہرائی ہونی چاہیے؟
غسلِ میت کے پانی کی چھینٹیں کیا ناپاک ہوتی ہیں؟
سوال: جب کسی شخص کا انتقال ہوجاتا ہے تو کیا وہ ناپاک ہوجاتا ہے؟ اگر میت کو غسل دینے والے شخص کے کپڑوں پر غسلِ میت کے پانی کی کچھ چھینٹیں پڑجائیں، تو کیا اُس کے وہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
سترہ کے بغیر نمازی کے آگے سے گزرنے کی صورت
سوال: کیا سترہ کے بغیر، نمازی کے آگے سے گزرنے کی کوئی صورت ہے؟
حج وعمرہ کے سفر میں قصر نماز پڑھنا
سوال: ہم حج و عمرہ کرنے جاتے ہیں، تو مسجد حرام مکہ و مسجد نبوی مدینہ میں قصر نمازیں پڑھیں گے یا پوری ؟
غیر عالم کا قرآن پاک کے ترجمہ یا تفسیر سے خود مسئلے نکالنا
سوال: کیا کوئی غیر عالم قرآن پاک کے ترجمہ سے یا تفسیر سے خود مسئلے اخذ کر سکتا ہے؟
مستحقِ زکوٰۃ کو زکوٰۃ کی نیت سے موبائل دینا
سوال: مستحقِ زکوة کو پیسوں کی بجائے نیو موبائل لے کر دیا جا سکتا ہے؟ اگر دیا جا سکتا ہے تو موبائل خریدتے وقت زکوة کی نیت کی جائے گی یا مستحق کو موبائل دیتے وقت؟اگر تحفہ کہہ کر دیا جائے تو دل میں اس وقت نیت کا ہونا ضروری ہے؟ شرعی رہنمائی فرما دیں تاکہ زکوة ادا ہو سکے۔
چیل کا انڈہ پانی سے بھری بالٹی میں گر کر پھٹ جائے تو اس پانی کا کیا حکم ہے ؟
سوال: چیل کا انڈہ پانی سے بھری بالٹی میں گرجائے اور پانی کے اندر پھٹ جائے، تو کیا اس پانی سے وضو و غسل ہوسکتا ہے؟
بیوی کے انتقال کے بعد مرد پر عدت واجب کیوں نہیں ہے؟
سوال: بیوی کے انتقال کے بعد مرد پر عدت واجب کیوں نہیں ہے؟
سوال: کیا غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ کی دعا سے قضاء مبرم ٹل سکتی ہے؟