
بہنوں کے حصے کی پراپرٹی بیچنے کا حکم
جواب: کن اپنی بہنوں اور دیگر ورثا کا حصہ ان کی اجازت کے بغیر نہیں بیچ سکتا ، اگر یہ شخص پورے مکان میں سے اپنے اور دیگر ورثاکے حصوں سمیت پورا مکان بیچے گا ...
حجِ افراد والے نے قربانی نہ کی، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: پر قربانی واجِب ہے چاہے وہ فقیرہی کیوں نہ ہو،مُفرِد کے لئے یہ قربانی مستحب ہے چاہے وہ غنی(مالدار)ہو۔لہٰذا اگر حج افراد کرنے والا حج کی قربانی نہ کرے ...
ایصال ثواب کے لیے چالیسواں کرنے کا حکم
جواب: پر ایصال ثواب ہے ،یعنی کلمات ِخیر اور بدنی و مالی عبادات کا ثواب کسی مسلمان کو پہنچانا،اوران تمام کی اصل قرآنِ پاک کی کئی آیات و احادیث اور صحابہ کرا...
حالتِ حیض میں تیسرا کلمہ پڑھنا
جواب: کن یہ بغیر نیتِ تلاوت بطورِ ذکر ہی پڑھے جاتے ہیں، لہٰذا عورت مخصوص ایام میں کلمے پڑھ سکتی ہے،البتہ بہتر ہے کہ انہیں وضو یا کلی کر کے پڑھا جائے۔ وَالل...
شادی کرتے ہوئے ذات دیکھنے کے متعلق اسلام میں کیا حکم ہے؟
جواب: کنزالعرفان: اے لوگو!ہم نے تمہیں ایک مرد اورایک عورت سے پیدا کیا، اور تمہیں قومیں اور قبیلے بنایا تاکہ تم آپس میں پہچان رکھو۔ بیشک اللہ کے یہاں تم میں ...
عاقب نام کا مطلب اورعاقب نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پر سب لوگوں کا حشر ہو گا اورمیں ’’عاقب‘‘ (یعنی سب سے آخری نبی) ہوں۔“(صحیح بخاری، حدیث 3532، صفحہ 578، مطبوعہ:ریاض) سیدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت اما...
عورت کا شناختی کارڈ کے لیے تصویر بنوا نا
جواب: کن ہو تو صرف اسی سے تصویر بنوائی جائے، کیونکہ کسی اجنبی مرد کے سامنے عورت کو بلا ضرورت چہرہ کھولنا منع ہے ۔ہاں اگر یہ ممکن نہ ہو تو پھر سر کے ...
جھوٹ بول کر خود کو بے روزگار بتا کر گورنمنٹ سے امداد لینا
جواب: کنزالعرفان :اور ان کےلیے ان کے جھوٹ بولنے کی وجہ سے دردناک عذاب ہے ۔(پارہ01،سورۃ البقرہ،آیۃ10) اس آیت کے تحت تفسیر صراط الجنان میں ہے :" اس آیت سے...
حیض ونفاس والی تھوڑے پانی میں ہاتھ ڈالے تو مستعمل نہیں ہوتا
سوال: حائضہ اور نفسا ءکا جب تک حیض اور نفاس باقی ہوتو اگر و ہ بے دھلا ہاتھ پانی میں ڈال دے تو پانی مستعمل نہیں ہوتا ہےاس کی کیا وجہ ہے ؟ حالانکہ انکا ہاتھ بھی تو بے دھلا ہےکیا اس وجہ سے نہیں ہوتا ہے کہ ابھی تک انکے جسم پر نجاست کا حکم لاحق نہیں ہوا یا اور کوئی وجہ ہے؟
عبد الغنی کا مطلب اور عبد الغنی نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”من ولد له مولود ذكر فسماه محمدا حبا لي وتبركا باسمي كان هو ومولوده في ال...