سرچ کریں

Displaying 551 to 560 out of 4561 results

551

ملازم کے 3 دن لیٹ ہونے پر ایک دن کی تنخواہ کاٹنے کا شرعی حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ایک تعلیمی ادارےمیں ملازم ہوں ۔وہاں کا اصول ہے کہ کوئی ٹیچر مہینے میں 3دن لیٹ ہوا، تو اس کی ایک دن کی تنخواہ کاٹ لی جائے گی ۔کیا شرعی طور پر اس طرح پورے دن کی تنخواہ کاٹنا جائز ہے ؟ نیز کیا اس اصول کے تحت کسی ٹیچر کے 18 دن لیٹ آنے کی وجہ سے 6دن کی کٹوتی کی جا سکتی ہے یا نہیں؟ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

551
552

دوکان پر کوئی شخص چیز رکھ کر بھول گیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے پاس دوکان میں کوئی کسٹمر مال خریدنے آیااورکسی وجہ سے اپنی کوئی چیزہمارے پاس رکھواگیاکہ میں آگے کسی اوردوکان سے کوئی دوسری چیزخریدکرلاتاہوں،آپ اسے اپنےپاس رکھ لیں،توہم اس کی وہ چیزاپنے پاس رکھ لیتے ہیں،ان میں سے بعض لوگ توواپس اپنی چیزلے جاتے ہیں ،لیکن بعض ایسے بھی ہوتےہیں کہ وہ پھرواپس ہی نہیں آتے،سمجھ میں یہی آتاہے کہ وہ بھول جاتے ہوں گے یاپھرکسی دوسرے کام کی غرض سے دورنکل جاتے ہوں گے اورپھرواپس آنے کی تکلیف نہ کی۔اب مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں بھی علم نہیں ہوتاکہ وہ شخص کون تھا،کہاں کارہنے والاتھا۔توایسی صورت میں ہم دوکانداراس چیزکاکیاکریں؟وہ چیز بعض اوقات ایسی بھی ہوتی ہے کہ جلدخراب ہوجائے گی،اس کوسنبھالنامشکل ہوتاہے۔ جیسے پھل یاسبزی وغیرہ کہ یہ اگرایک دودن تک دوکان میں پڑی رہے ،توخراب ہوجاتی ہے ۔توہمیں بتائیں کہ اس کاکیاکریں؟

552
553

کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟

جواب: آن پاک میں ارشاد فرماتا ہے:﴿ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَاۡکُلُوۡۤا اَمْوالَکُمْ بَیۡنَکُمْ بِالْباطِلِ اِلَّاۤ اَنۡ تَکُوۡنَ تِجَارَۃً عَن...

553
555

مقدس نام والی انگوٹھی پہن کر بیت الخلاء جانے کا شرعی حکم

جواب: آن اومن اسمائہ تعالی، لمافیہ من ترک التعظیم وقیل لایکرہ ان جعل فصلہ الی باطن الکف ولوکان مافیہ شیئ من القرآن اومن اسمائہ تعالی فی جیبہ لاباس بہ وکذا ل...

555
556

نئے سال کی خوشی منانا کیسا؟

جواب: حکم دیا اور بے پردگی سے منع فرمایا، چنانچہ قرآن پاک میں ہے : ﴿ قُلۡ لِّلْمُؤْمِنِیۡنَ یَغُضُّوۡا مِنْ اَبْصَارِہِمْ وَ یَحْفَظُوۡا فُرُوۡجَہُمْ ذٰلِک...

556
557

منگیتر کے ساتھ گھومناپھرنا، باتیں،ملاقات وغیرہ کرنا کیسا؟

موضوع: منگیتر سے ملاقات، بات چیت اور گھومنے پھرنے کا شرعی حکم

557
558

نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟

جواب: آن کریم کے کلمات یا کلمہ طیبہ یا تسبیح کسی کے جواب میں کہے،تو مصرح کہ ہمارے امام اعظم رضی اللہ عنہ کے نزدیک نماز فاسد ہوجاتی ہے ،جبکہ بغرض جواب کہے ،ہ...

558
559

دورانِ نماز قطرہ نکلنے کا شک ہوا، تو نماز کا حکم؟

جواب: آنے کا گمان ہوتا ہے، کبھی پچھلے مقام پر پھونکتا ہے یا بال کھینچتا ہے ، جس سے یہ خیال ہوتا ہے کہ ریح خارج ہوگئی، اس پر احادیث میں یہ حکم ہوا کہ نماز نہ...

559
560

سی جی ایم سینسر ( Glucose Meter ) لگا ہو تو غسل کا حکم؟

جواب: آن مدفوع اور یہ امت دنیاوآخرت میں مرحومہ، والحمد للہ رب العالمین۔“ (فتاوی رضویہ، جلد1(ب)، صفحہ 609 ، 610 ، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) اس تفصیل کی روشنی م...

560