
عورتوں کے اترے ہوئے بالوں کا حکم
جواب: خریدو فروخت بھی شرعا جائز نہیں ہے ۔...
پرندوں کی بریڈنگ کے کام پر زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: خریدا نہیں گیا بلکہ آپ نے پرندہ یا گائے بکری خریدی تھی اور اس سے بچے پید اہوئے جبکہ مالِ تجارت اس مال کو کہتے ہیں جسے خریدتے وقت ہی اسے بیچنے کی نیت...
پرندہ پکڑا اور مالک معلوم نہیں تو کیا کریں؟
جواب: خرید کر پالتے ہیں اور زیادہ تر یہ پنجروں میں رہتے ہیں کبھی پنجرہ کھلا ہوگاتو یہ اُڑ گیا ہوگا۔ اس کا حکم لقطےوالا ہے کہ اس کی تشہیر کرے اگر مالک مل جائ...
گھر کی بچی ہوئی روٹی بیچنے کا کا حکم
جواب: فروخت کرنا تنگدستی کے اسباب میں ہونے پر کوئی روایت ہمیں نہیں ملی ۔ البتہ روٹی کی بے ادبی کرنایاپاؤں وغیرہ میں رکھناتنگدستی کے اسباب میں مذکورہے ۔ ...
خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟
جواب: شرعی ثابت بھی ہو، تو اس میں شک نہیں کہ ہندیوں کو اس کی رنگت میں ابتلائے عام ہے اور عموم بلوے نجاست متفق علیہا میں باعث تخفیف۔’’حتی فی موضع النص القطعی...
جواب: شرعی ماننے اور اس پر عمل کرنے والے کے لئے ایک ہی کتاب کافی ہے اور نہ ماننے والے کے لئے اگر پورا ذخیرہ بھی نقل کردیا جائے تو ناکافی ہے۔ خلیفۂ اعلیٰ حض...
نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا لڑکا میرا نافرمان ہے ۔ شادی کے ایک پروگرام میں مہمانوں کے سامنے اس نے مجھ پر ہاتھ اٹھایا اور مجھے لاتوں اور ہاتھوں سے مارا اور مجھے بے حساب گالیاں دیں ، میری ملکیت میں تین مکان ہیں ۔ میرا بیٹا کہتا ہے کہ مکان بیچ کر مجھے میرا حصہ دیا جائے ، جبکہ میں اپنی زندگی میں اسے اپنے ان مکانوں میں سے کوئی بھی حصہ نہیں دینا چاہتا اور چاہتا ہوں کہ اس کواپنی زندگی میں ہی عاق کر دوں تاکہ میرے مرنے کے بعد بھی اسے میری وراثت سے کچھ نہ ملے۔ آپ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیامیرے اس طرح کرنے سے وہ میری وراثت سے محروم ہوگا یا نہیں ؟
قرض واپس کرنے پر اس کا کچھ فیصد ریٹ مقرر کرنا کیسا؟
سوال: ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی کی جانب سے کم اور متوسط آمدنی والے افراد کو گھر فراہم کرنے کے لئے ایک ہاؤسنگ فنانس اسکیم کا آغاز کیا گیا ، جس میں مکان ، فلیٹ کی تعمیر اور خریداری کے لیے تقریباً پینتالیس لاکھ (4500000) تک کا قرضہ دیا جارہا ہےاور واپسی کی مدت بیس سال تک ہے اور اس قرضہ کا بارہ فیصد ریٹ مقرر کیا گیا ہے جو کہ قرضہ لینے والے کو اضافی ادا کرنا ہوگا۔ مثال کے طور پر کسی نے کمپنی سے دس لاکھ روپے لیے ہیں تو اسے ایک لاکھ بیس ہزار (120000) روپے اضافی دینے ہوں گے۔ اس اسکیم کے متعلق شرعی حکم کیا ہے ؟ کیا ہم اس اسکیم کے تحت قرض لے سکتے ہیں یا نہیں؟