سرچ کریں

Displaying 551 to 560 out of 3163 results

551

وتر کی تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھ کے بھولے سے رکوع کر لیا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: ہوگا اور توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ اس نماز کا اعادہ واجب ہوگا یعنی وہ نماز دوبارہ بھی پڑھنی ہوگی۔ ہاں اگر سجدے میں پہنچ جانے کے بعد یاد آئے کہ سورت نہیں ...

551
552

عورت کو خواب میں انزال ہوا لیکن منی باہر نہ نکلی توغسل کا حکم

جواب: ہوگا جب منی اس کی فرجِ داخل سے نکل آئے، اگر صرف خواب ہوا لیکن منی نہیں نکلی، تو ظاہر الروایۃ کے مطابق اس صورت میں اس پر غسل واجب نہیں ہوگا۔ ردا...

552
553

حضرت امام حسن اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہما کی خلافت کی تفصیل

جواب: ہوگا ، پھر وہ رہے گا جب تک اللہ اس کا رہنا چاہے ، پھر اسے اللہ اٹھا لے گا ۔ پھر جبریہ سلطنت ہوگی، وہ بھی رہے گی جب تک اللہ اس کا رہنا چاہے، پھر اسے ال...

553
554

کیا لڑکی کا باپ مہر معاف کرسکتا ہے؟ اور کیا لڑکی مرتے وقت مہر معاف کرسکتی ہے ؟

جواب: ہوگااورشوہرپر حق مہر بدستور لازم رہے گا، یونہی لڑکی نےباپ کی معافی کو قبول کیا، مگر لڑکی کی اس میں رضا شامل نہیں، تو بھی حق مہر معاف نہیں ہوگا ،ہاں لڑ...

554
555

قربانی کرنے کے بعد گوشت غریبوں میں تقسیم نہ کیا تو ؟

سوال: اگر کوئی شخص قربانی کرے ، لیکن غریبوں کو حصہ نہ بانٹے تو اس کی قربانی ہوجائے گی یا نہیں ؟ اورکیا صدقہ نہ کرنے کی وجہ سے وہ شخص گناہ گار ہوگا؟

555
556

پاسپورٹ نہ بن رہا ہو تو حج کے متعلق حکم

سوال: کسی کے پاس حج پر جانے کے لئے رقم موجود ہو، مگر اس کا پاسپورٹ نہ بن پا رہا ہو تو کیا حکم ہوگا؟

556
557

بیماری کاعلاج نہ کروانا کیسا ہے ؟

جواب: ہوگا ۔ البتہ !نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے مختلف بیماریوں کا علاج کرنے کی ترغیب بھی ارشاد فرمائی اور آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم س...

557
558

حج قران میں قربانی کی طاقت نہ تھی اور عرفہ سے پہلے تین روزے نہ رکھے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: حجِ قران یا حجِ تمتع کرنے والاقربانی کرنے کی طاقت نہیں رکھتا، تو اس پر دس روزے رکھنا لازم ہیں۔ تین روزے عرفہ کے دن سے پہلے اور بقیہ سات روزے حج کے دنوں کے بعد رکھے گا۔ پوچھنا یہ ہےاگر کسی نےعرفہ کے دن سے پہلے تین روزے نہیں رکھےا ور قربانی کا دن آگیا، تو اب ایسے شخص کے لئے کیا حکمِ شرعی ہوگا؟روزے رکھ سکتا ہے یا قربانی ہی کرے گا؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

558
559

غسل فرض ہونے کی حالت میں جسم کا کوئی حصہ پانی میں پڑجانے پر پانی کے مستعمل ہونے کا حکم

سوال: جس پر غسل فرض ہو ، کیا اس کے جسم کا کوئی سا بھی بے دھلا حصہ پانی میں پڑنے سے وہ پانی مستعمل ہوجائے گا یا پھر اعضائے وضو میں سے کوئی عضو پانی میں پڑنے سے وہ پانی مستعمل ہوگا؟ اس میں درست مسئلہ کیا ہے؟ رہنمائی فرمادیں۔

559
560

قرض معاف کر دیا، تو اس کی زکوۃ ادا کرنی ہوگی ؟

سوال: زید نے2017میں بکراورخالد کو3سال کے لیےایک ایک لاکھ روپیہ قرض دیا تھا۔تین سال گزر گئے ،مگر وہ دونوں مالی اسباب نہ ہونے کے سبب قرض ادا نہیں کرسکے۔ اس کو اب 6 سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔بکراب بھی قرض ادا کرنے پر قادر نہیں اوربکر شرعی فقیر ہے،جبکہ خالدادائیگی کی قدرت رکھتا ہےاورغنی بھی ہے،لیکن زید نے دونوں کو قرض معاف کردیا ہے،بکر کواس کی ناداری کے سبب اور خالد کو اس سبب کہ خالد اس کا بہنوئی ہے۔زید نے6 سالوں میں ان دو لاکھ روپے کی زکوۃ بھی نہیں نکالی۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ آیا زید پر اس رقم کی گزشتہ 6 سالوں کی زکوۃ ادا کرنا لازم ہے؟اگر لازم ہے،تو پچھلے سالوں کی زکوۃ نکالنے کا طریقہ کار کیا ہوگا؟واضح رہے کہ زیدکئی سالوں سےصاحبِ نصاب ہے اورہر سال زکوۃ نکالتا رہتا ہے۔

560