
میاں بیوی کا 15 سال ایک دوسرے سے الگ رہنے کے بعد ایک ساتھ سفر کرنا
سوال: میں امریکہ میں رہتی ہوں، شادی کو 27 سال ہوچکے ہیں، کم و بیش 15 سال سے ہم میاں بیوی ایک ہی شہر ،ایک ہی ایریا میں الگ الگ رہتے ہیں، میاں بیوی والے کوئی تعلقات نہیں، بات چیت ملنا جلنا ہوتا ہے، ہمارے درمیان طلاق وغیرہ نہیں ہوئی۔ سوال یہ ہے کہ کیا میں ایسے شوہر کے ساتھ شرعی سفر کرسکتی ہوں یا عمرہ پر جا سکتی ہوں؟
مالدار عورت پر اولاد و شوہر کا صدقہ فطر ادا کرنا لازم ہےیا نہیں؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر باپ مالک نصاب نہیں ہے مگر ماں ہے تو کیا اس پر اولاد و شوہر کا صدقہ فطر ادا کرنا واجب ہے؟
شوہر کے انتقال کے بعد عمر میں چھوٹے دیور سے نکاح کرنا کیسا؟
سوال: ایک عورت کے چار بچے ہیں اس کے شوہر کا انتقال ہوگیا اور انتقال کی عدت بھی ختم ہوچکی ہے، تو کیا اس صورت میں اس عورت کا نکاح شوہر کے چھوٹے بھائی یعنی اپنے دیور سے ہوسکتا ہے، جبکہ اس عورت کی سب سے بڑی لڑکی اور اُس کے دیور کی عمر میں فقط چار سال کا ہی فرق ہے ؟
عورت کے کفن کی ذمہ داری کس پر ہے؟
جواب: شوہر زندہ ہو تو شوہر پر ہی بیوی کا کفن واجب ہےاگرچہ عورت نے اپنامال چھوڑاہو۔اوراگراس کاشوہرزندہ نہ ہوتواگراس نے کوئی مال چھوڑاہے تواس سے اس کوکفن دی...
بہن کی بیٹی کو دودھ پلانے کے بعد اس سے اپنے بیٹے کا نکاح کرنا
جواب: شوہر (جس کا یہ دودھ ہے یعنی اس کی وطی سے بچہ پیدا ہوا ،جس سے عورت کو دودھ اترا)اس دودھ پینے والے بچہ کاباپ ہوجائے گا اور اس عورت کی تمام اولادیں اس کے...
پہلا نفاس چالیس دن سے پہلے رک جائے تو ہمبستری کرنا کیسا؟
سوال: پہلے بچے میں نفاس کا خون 40 دن سے پہلے رک جائے اور عورت غسل بھی کر لے، تو اس کا شوہر اس کے ساتھ ہمبستری کر سکتا ہے یا چالیس دن پورے ہونے کا انتظار کرنا ہوگا؟
جوائنٹ فیملی میں بیوی کو الگ کمرہ دیا تو کچن بھی دینا ہوگا یا نہیں؟
جواب: شوہر کے متعلقین کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی تو اگر مکان میں کوئی ایسا دالان اُس کو دے دے جس میں دروازہ ہواور بند کرسکتی ہو تو وہ دے سکتا ہے دوسرا مکان طلب...
نکاح فاسد کو فسخ کرنے اوراس کی عدت وغیرہ کے احکامات
سوال: بغیر گواہوں کے نکاح ہوا،پھر شوہر سے اس نکاح فاسدہ کو ختم کردیا،اب عورت پر عدت لازم ہوگی یا نہیں ؟خواہ جسمانی تعلق قائم ہو یا نہیں،اور اس کے بعد دوبارہ اسی شخص سے نکاح کرنا کیسا ہے؟
ماں بچوں پر اپنی ذاتی رقم خرچ کرے، تو واپسی کا مطالبہ کرسکتی ہے؟
جواب: شوہر پر دین نہیں بنتا بلکہ اس کی بھی کچھ شرائط ہیں۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں ماں نے اپنی ذاتی رقم کو خود سے بچی کے اخراجات میں جو بھی خرچ کیا ،...
کیا نامرد کی عورت پر بھی طلاق کی عدت لازم ہوگی؟
جواب: شوہر کو نامرد پائے اور اس سےمراد وہ شخص ہے جو مرض، بڑھاپے یا جادو کے سبب عورت سے جماع کرنے پر قدرت نہ رکھتا ہو۔۔۔۔ اگر اُس نامرد نے ایک مرتبہ بھی اپ...