
تہجد کے وقت پہلے وتر کی نماز ادا کرنی چاہیے یا تہجد کی نماز
جواب: ضح رہے کہ تہجد تک وتر کو مؤخر کرنا اسی کے لئے بہتر ہے جسے یہ اعتماد ہو کہ وہ تہجد میں اٹھ جائے گا، اگر یہ اعتماد نہ ہو تو پھر رات کو سونے سے پہلے وتر ...
نمازجمعہ کا وقت کب شروع ہوتا ہے ؟
سوال: ہمارےیہاں جمعے والے دن پہلی اذان ظہر کا وقت شروع ہونےسے پہلے زوال کے وقت میں دی جاتی ہے اور زوال کے وقت میں ہی ہم جمعہ کی سنتیں ادا کرتےہیں ،اور پھر جب زوال کا وقت ختم ہوتاہے تو جمعے کی دوسری اذان ہوتی ہے اور پھر خطبہ ہوتاہے اور جمعے کی نماز ادا کی جاتی ہے ۔وہاں موجود ایک شخص کہتاہے کہ حنفیوں کے نزدیک بھی جمعے والے دن جمعے کاوقت ظہر کا وقت شروع ہونےسے ایک گھنٹہ پہلے شروع ہو تا ہےاس لیے جمعے والے دن ظہر کا وقت شروع ہونےسے پہلے اذان دے سکتےہیں ،حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کےدور میں بھی ایسا ہی ہوتاتھا۔ کیا یہ بات درست ہے ؟جمعے کےدن زوال کے وقت سنتیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
میک اپ خراب ہونے کی وجہ سے دلہن کا تیمم کر کے نماز پڑھنا
جواب: ضو کرکے ہی نماز پڑھنا شرعاً فرض رہے گا ۔ کیونکہ میک اپ کا خراب ہوجانا ایسا عذر نہیں ہے جس کے سبب انہیں تیمم کرنا جائز ہو ۔البتہ ممکنہ صورت میں ...
وضو کے بعد آسمان کی طرف دیکھ کر شہادت کی انگلی سے اشارہ کرکے کلمہ پڑھنا
سوال: وضوکےبعدآسمان کی طرف دیکھ کرشہادت کی انگلی اٹھاکرکلمہ طیبہ پڑھناضروری ہے؟
ہائی نیک ،سویٹر، دوپٹہ وغیرہ فولڈ کر کے نماز پڑھنے کا حکم
جواب: ضابطے پر رکھی ہے اور وہ ضابطہ شرعیہ یہ ہے کہ اس انداز میں کپڑا فولڈ کرنا جو خلافِ معتاد ہو، یعنی عادۃ ً اور عموماً اُس اندا زمیں کپڑے کو فولڈ نہ کیا...
نمازی سورۃ الفاتحہ کےبعد سورت ملانا بھول جائے اور نماز پوری کرلے، تو نماز کا حکم
سوال: تین یا چار رکعات والی فرض نماز کی پہلی یا دوسری رکعت میں نمازی سورۃ فاتحہ کے بعد سورت پڑھنا بھول جائے اور یونہی نماز پوری کرلے تو کیا اسے وہ نماز دوبارہ پڑھنا ہوگی؟
سنت بعدیہ کوفرض نماز سے پہلے پڑھنے کا کیا حکم ہیں؟
سوال: اگرفرض نمازسے پہلے سنّتِ بعدیہ پڑھ لیں ،تو کیا سنّتِ بعدیہ ادا ہو جائیں گی ؟
وتر کی تیسری رکعت میں کیا کیا پڑھناہے؟
جواب: ضروری نہیں، بہتر وہ دعائیں ہیں جو نبی صلی اللہ تعالیٰ عليہ وسلم سے ثابت ہیں اور ان کے علاوہ کوئی اور دعا پڑھے جب بھی حرج نہیں، سب میں زیادہ مشہوردُعا ...
بستر پر لیٹ کر قرآن پاک یا وظائف پڑھنا
جواب: ضطجعاً اذا ضم رجلیہ۔۔۔ وضم الرجلین لمراعاۃ التعظیم بحسب الامکان‘‘ترجمہ: لیٹے ہوئے قراءت کرنے میں حرج نہیں، جبکہ پاؤں سمیٹ لے اور ممکنہ حد تک پاؤں سمیٹ...
سوال: ہندہ نے تین رکعت مغرب کے فرض کی نیت باندھ لی پھر اسے یاد آیا کہ وہ فرض تو پڑھ چکی ہے ، اب تو اس نے سنتیں پڑھنی ہیں، لہذا اس نے یاد آتے ہی وہ نماز توڑدی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں ہندہ پر اس نماز کی قضا لازم ہوگی؟ کیا وہ نماز توڑنے پر گنہگار ہوگی؟