
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن ارشاد فرماتے ہیں:”پسرخواندہ نہ چنیں کس راپسرمی شود نہ خود بے علاقہ ازپدر ان الحقائق لاتغیّر،شرعاً وارث پدر ست نہ ا...
امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہوئے آمین کہنا بھول گئے تو کیا حکم ہے؟
سوال: مقتدی امام کے پیچھے آمین نہیں کہہ سکا، بھول گیا، تو کیااس کی نما زہو گئی یا سجدۂ سہو لازم ہوگا؟
امام صاحب کا مغرب کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کی ایک دو آیت بلند آواز سے پڑھنا
سوال: اگر مغرب کی تیسری رکعت میں امام صاحب نے بھولے سےسورہ فاتحہ کی ایک یادو آیت جہر(یعنی بلند آواز) سے پڑھ لی، تو کیا امام صاحب پر سجدہ سہو واجب ہوجائے گا؟
طلاق کے بعد جہیز، زیورات و دیگر سامان کی واپسی کا حکم
جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں:”چڑھاوے کا اگر عورت کو مالک کردیا گیا تھا خواہ صراحۃً کہہ دیا تھا کہ ہم نے اس کا تجھے...
کیا مسبوق کی اقتدا کر سکتے ہیں ؟
سوال: دو شخص نماز پڑھ رہے ہوں،ان میں سے ایک امام ہو اور دوسرا مقتدی اور مقتدی کی کچھ رکعتیں نکل گئی ہوں،اب جب سلام پھیرنے کے بعد مقتدی اپنی نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہو،تو پیچھے سے کوئی شخص آکر اس کے کندھے پر ہاتھ لگاکر اس کی اقتدا کرلے،تو کیااس شخص کا اُس مسبوق مقتدی کی اقتدا کرنا درست ہوگا یا نہیں؟
امام رکوع میں ہو تو مقتدی جماعت میں کیسے شامل ہو ؟
سوال: امام کو رکوع میں پایا ، تو کیا مقتدی کو اللہ اکبر کہنے کے بعد ایک بار سبحٰن اللہ کہنے کی مقدار کھڑے رہنا واجب ہے ؟
کافر کمپنی سے انشورنس کروانے کی ایک ناجائز صورت ؟
جواب: امام بخاری نے روایت بیان کی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس نے اپنے ساتھی کو کہا کہ آؤ ، میں تمہارے ساتھ جوا کھیلوں...
امام کا نماز جنازہ میں تین تکبیروں پر سلام پھیرنا
سوال: ایک امام نے نماز جنازہ میں تین تکبیریں کہنے کے بعد بھول کر ایک طرف سلام پھیرا، تو مقتدیوں میں سے کسی نے امام کو لقمہ دیا، جسے سُن کر امام نے چوتھی تکبیر کہی اور پھر سلام پھیرا۔کیا ایسی صورت میں نماز جنازہ درست ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟
تیمم والے کے پیچھے وضو والے کی اقتداء
سوال: امام تیمم کر کے آیا ہواور مقتدی وضو کیے ہوئے ہوں، تو کیا امام اُن کی امامت کرواسکتا ہے؟
حافظ صاحب کا دن کے نوافل میں بلند آواز سے قرآن سنانا
سوال: کیا تراویح میں قرآن سنانے اور سننے والے حافظ صاحبان اس طرح کر سکتے ہیں کہ جتنی منزل رات کو پڑھنی ہو،وہ دن میں نوافل کی صورت میں ایک دوسرے کو سنا لیں،مثلاً:ایک امام بنے اور دوسرا مقتدی اور ان میں امام بلند آواز سے قراءت کرے، جو غلطی ہو،مقتدی بتاتا جائے، یونہی دوسرا بھی کرے؟