سرچ کریں

Displaying 5631 to 5640 out of 6087 results

5631

کیا قسم کو ختم کیا جاسکتا ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص قسم کھائے کہ میں آئندہ فلاں کام نہیں کروں گا ، پھر کچھ عرصہ کے بعد یہ کہہ دے کہ میں نے جو قسم کھائی تھی ، میں اسے ختم کرتا ہوں ، تو کیا حکمِ شرعی ہوگا ؟

5631
5632

پانچ سال قربانی نہیں کی، اب کرنے کا کیا طریقہ ہوگا؟

سوال: میری شادی کو پانچ سال ہوگئے، شادی کے بعد میں صاحبِ نصاب ہوگئی تھی، ہر سال زکوٰۃ ادا کرتی ہوں ، لیکن ان پانچ سالوں میں قربانی نہیں کی ، پانچ سال کی قربانی قضا ہوگئی ، اس کو ادا کرنے کا کیا طریقہ ہوگا؟ اور قضا قربانی کا گوشت غریب کو دینے کے علاوہ خود بھی استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟

5632
5633

مزدلفہ کے وقوف میں ٹینٹ یا سلیپنگ بیڈ استعمال کرنا

سوال: بعض لوگ مزدلفہ میں ٹینٹ یا سلیپنگ بیڈ استعمال کرتے ہیں۔ کیا یہ کر سکتے ہیں؟

5633
5634

آگے بیچنے کے لئے قسطوں پر چیز خریدنا کیسا؟

سوال: قسطوں پر چیز خریدنا جائز ہے اگر چہ اس کی قیمت اصل قیمت سے زیادہ ہو۔لیکن کیا قسطوں پر چیز اس نیت سے خریدنا جائز ہے کہ خرید کر آگے بیچ دیں گے اور حاصل ہونے والی رقم استعمال کریں گے؟

5634
5635

صحابہ کا حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے وضو کا بچا ہوا پانی حاصل کرنا

جواب: لگائی اور جب آپ نے حکم دیا تو انہوں نے ماننے میں جلدی کی ، جب آپ وضو فرماتے تو وہ وضو کا پانی لینے پر لڑنے کے قریب ہوجاتے ، اورجب گفتگوفرماتے تو صحابہ...

5635
5636

ایکسیڈنٹ میں فوت ہونے والے کی قبر کی تختی پر شہید لکھنا

سوال: ایک شخص کمانے کی غرض سے گھر سے نکلا اور راستے میں ایکسیڈنٹ ہوگیا اور سر میں چوٹ لگنے کی وجہ سے وہ انتقال کر گیا، کیا اس کی قبر کی تختی پر شہید لکھوا سکتے ہیں؟

5636
5637

جانور خریدنے کے بعد بیمار ہوا ہو تو اس کی قربانی کا حکم

سوال: ابلق گھوڑے سوار رسالے میں ہے: ایسا بیمار جس کی بیماری ظاہِر ہو، (یعنی جو بیماری کی وجہ سے چارہ نہ کھائے ) اس کی قربانی نہیں ہوسکتی ۔ تو میرا سوال یہ تھا کہ اگر کوئی جانور خریدنے کے وقت بیمار نہیں تھا ، بعد میں بیمار ہواور چارہ نہ کھائے تو کیا ایسے جانور کی قربانی بھی جائز نہیں ہے ؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں ۔

5637
5638

دھلنے کے بعد کپڑے باریک ہوجائیں، تو پہننے کا حکم

جواب: کر گھٹنے کے نیچے تک کے حصے کی رنگت ظاہر ہورہی ہو، تو ایسا لباس پہننا جائز نہیں اور اس لباس میں نماز بھی ادا نہ ہوگی۔ ہاں اگر قمیص ایسی ہے جس سے سینہ ...

5638
5639

گھونگا (snails) کھانے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیاگھونگا (snails)کھانا حلال ہے؟ کچھ مسلمان گھونگا پکاکر کھاتے ہیں گھونگے کا سوپ بناتے ہیں۔

5639
5640

جمعہ کے خطبہ کے دوران بات چیت کرنے کا حکم

سوال: جمعہ کے خطبہ کے دوران بات چیت کرنا کیسا ہے؟

5640