
شوہر دوسرے ملک سے طلاق دے تو طلاق واقع ہو جاتی ہے؟
سوال: میرے شوہر کو ملک سے باہر گئے ایک سال ہو گیا ہے اور مجھے 8 جون کو طلاق ہو گئی تھی اور بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ تمہاری طلاق نہیں ہوئی ؛ کیونکہ تمہارا شوہر باہر تھا تو پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح طلاق ہو جاتی ہے یا نہیں ؟
سورۂ ملک قیامت کے دن شفاعت کرے گی
جواب: وہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : قرآن میں تیس آیتوں والی ایسی سورت ہے جو ایک شخص کے لئے شف...
جس کتاب میں جاندار کی تصویر ہو، اسے استعمال کرنا
جواب: وہین مثلاً فرش پا انداز میں ہونا کہ ا س پرچلیں پاؤں رکھیں یہ جائزہے اورمانع ملائکہ نہیں اگرچہ بنانا بنوانا ایسی تصویروں کابھی حرام ہے ۔۔۔ دوم:جس چ...
مسافر امام چار رکعتی نماز مکمل پڑھا دے، بعض مقتدی مقیم اور بعض مسافرتھے تو۔۔؟
جواب: وہ گنہگار ہوا،اور دو رکعتوں سے زائد رکعتیں نفل ہو گئیں ،اور اگر دوسری رکعت میں قعدہ نہ کیا، تو اس کی نماز درست نہ ہوئی ،کیونکہ اس نے نفل کو فرض کے مکم...
بچے کے رونے کی بنا پر فرض نماز توڑ نا
سوال: اگر کوئی عورت فرض نماز میں ہو اور اس عورت کا بچہ رونے لگ جائے اور کمرے میں دوسرا کوئی بچے کو لینے والا نہ ہو تو اس صورت میں وہ عورت نماز توڑ کر بچے کو لے سکتی ہے یا نماز جاری رکھنا ہوگی؟
لے پالک لڑکی سے نکاح کرنے کا حکم
جواب: وہات ہیں مثلا نسبی رشتہ ہونایامصاہرت ہوناوغیرہ ،وہ نہیں پائے جارہے توایسی لے پالک لڑکی سے بھی اس شخص کا نکاح جائز ہے۔ لے پالک اور منہ بولا بیٹا یا...
کیا بیوی کی دادی، نانی بھی شوہر کے لیے محرمہ ہوتی ہیں؟
سوال: کیا ساس کی طرح بیوی کی دادی اور نانی بھی شوہر کے لیے محرمہ ہوتی ہیں ؟
کیا ہر کمانے والے فرد پر قربانی واجب ہے؟
سوال: کیا گھر کے ہر اس فرد پر قربانی واجب ہوگی جو کماتا ہےیا صرف صاحبِ نصاب پر ہوگی؟نیز اگر کسی عورت کے پاس تین تولہ سونا ہو اور اس کے پاس دس ہزار کی رقم بھی موجود ہو ، تو کیا وہ صاحبِ نصاب کہلائے گی؟
پانی میں مٹی اور ریت بھی ہو، تو وضو و غسل ہو جائے گا؟
جواب: وہ اس بات کی واضح ضرورت بھی ہے کہ پانی کا اس طرح کی چیزوں سے بچنا مشکل ہے۔(بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع، کتاب الطھارۃ، ج 01، ص 15، دار الكتب العلمي...
سفر میں ایک بیوی کے ساتھ دو راتیں گزاری، توکیا دوسری کے پاس بھی اتنی راتیں گزارنا ہوں گی؟
سوال: اگر کسی شخص کی دو بیویاں ہوں اور وہ ایک کو میکے چھوڑنے جائے جو کہ شرعی سفر بنتا ہو ،وہاں دو راتیں رکے، تو کیا دوسری بیوی کو اس کے بدلے راتیں دینی لازم ہوں گی؟