
کیا قیامت سے چالیس سال پہلے بچوں کی ولادت ہونا بند ہو جائے گی؟
جواب: نہیں۔ اس آیت کی تفسیر بیان کرتے ہوئے مفسر شہیر،حکیم الامت،حضرت علامہ مولانا مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: ’’یعنی قی...
دل میں قسم کے الفاظ سوچنے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟
سوال: میں نے قسم کھانے کا سوچا تھا لیکن قسم کے الفاظ میں نے زبان سے ادا نہیں کیے البتہ وہ الفاظ میرے دل میں موجود تھے تو کیا اس سے میری قسم ہو گئی ہے؟
کشمش، جَو یا کھجور سے صدقہ فطر کی مقدار
جواب: نہ تھا جس میں کسی چیز کو ڈال کر ماپا جاتا تھا ۔ اس کا وزن 3840 گرام بنتا ہے ۔ اگر گندم یا اس کا آٹا صدقہ فطر میں دیا جائے تو اس میں نصف صاع کا اعتبار...
نبی کریم ﷺ کی قبر میں آمد ہوگی یا ان کی شبیہ دکھائی جائیگی؟
جواب: نہیں ہے کہ یہ تعین اور تشخص کس طرح حاصل ہوگا نہ اس حدیث میں ہے اور نہ کسی اور حدیث میں ہے، اور جہاں تک میری معلومات کا تعلق ہے صحابہ کرام یا تابع...
بچے کا عقیقہ والدین کے علاوہ کون کون کرسکتا ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک بچے کے والدین کے پاس پیسے نہیں ہیں تو ان کا کوئی رشتے دار اس بچے کی طرف سے عقیقہ کرسکتا ہے یا والدین کا خود عقیقہ کرنا ضروری ہے؟
بھائی کوعلاج کے لئے ایڈوانس میں عشر دینا
سوال: میرے بھائی کو علاج کے لئے رقم درکار تھی، میرا بھائی شرعی فقیر ہے، میں نے اس کو ایڈوانس عشر کی مد میں کچھ رقم دے دی ، جبکہ ابھی فصل تیار نہیں ہوئی ، کیا میں اس طرح عشر کی نیت سے اس کو رقم دے سکتا ہوں ؟ نیز کیا اس کو یہ بتانا ضروری ہوگا کہ یہ عشر کی رقم ہے یا صرف نیت کافی ہوگی؟
سعی صفا کے بجائے مروہ سے شروع کی، تو حکم؟
جواب: نہیں ہوگا،اوراگر اُس پھیرے کا اعادہ نہ کیا تو ایک صدقہ لازم ہوگا۔اگراُس ایک پھیرے کا اعادہ کرلیاتوصدقہ ساقط ہوجائے گا۔ بہار شریعت میں ہے:” حج کے و...
رکشے سے بسکٹ کا ایک پیکٹ گر گیا، اس کا مالک نہیں مل رہا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: کچھ عرصہ قبل ایک آٹو رکشہ سے بسکٹ کا پیکٹ گر گیا تھا ، بہت کوشش کی گئی کہ اس کے مالک کا پتہ چل جائے ، لیکن معلوم نہیں ہوسکا ، ایجنسی میں بھی رابطہ کیا کہ کسی کا مال کم پہنچا ہو ، شکایت آئی ہو ،لیکن وہاں سے بھی معلومات نہیں مل سکیں ، ہم اس پیکٹ کو کب تک سنبھال کر رکھیں، مالک کے ملنے کی امید نہیں اور اس کی ایکسپائری بھی تین مہینے کی ہے ، تو یہ خراب ہوجائیں گے ، کیا ہم یہ پیکٹ کسی مستحق کو دے سکتے ہیں؟ مالک کا بھی پتہ کرتے رہیں گے، اگر مالک مل گیا، تو اس کو اس کی قیمت دے دیں گے؟
اس نیت سے رقم جمع کرنا کہ مشکل وقت میں کام آئے گی
سوال: میں اپنی سیلری سےہر ماہ کچھ رقم بچا کر جمع کرتا ہوں، جمع اس نیت سے کرتا ہوں کہ خدانخواستہ کوئی مشکل وقت آگیا، تو اس میں یہ کام آجائیں گے، میرے ایک ماموں جو دینی لحاظ سے متقی ہیں، وہ کہتے ہیں کہ رقم جمع نہ کیا کرو ، بس اللہ پر بھروسہ رکھو ، کچھ نہیں ہوگا، ورنہ یہ پیسہ بھی ضائع ہوجائے گا اور مصیبت بھی دور نہیں ہوگی ۔ اس صورت حال میں میرے لئے کیا حکم ہے؟