
کیا اعتکاف سے کبیرہ گناہ بھی معاف ہو جاتے ہیں؟
جواب: اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا :” من اعتكف إيمانا واحتسابا غفر له ما تقدم من ذنبه“ ترجمہ: جس شخص نے ایمان کے ساتھ اور ثواب حاصل کرنے کی نیَّت سے ...
امام کی بائیں جانب کھڑے ہو کر اقامت کہنا
جواب: اللہ علیہ فرماتے ہیں:”علماء جائز رکھتے ہیں کہ جہاں اذان ہُوئی وہیں اقامت بھی کہی جائے، اور ظاہر ہے کہ اذان مسجد کے اندر نہیں ہوتی بلکہ مکروہ ہے پھر جب...
جوائنٹ فیملی میں بیوی کو الگ کمرہ دیا تو کچن بھی دینا ہوگا یا نہیں؟
جواب: اللہ علیہ بہار شریعت میں فرماتے ہیں:’’ عورت اگر تنہا مکان چاہتی ہے یعنی اپنی سَوت یا شوہر کے متعلقین کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی تو اگر مکان میں کوئی ایسا...
شوہر کی غیرموجودگی میں بیوی کا بغیر اجازت نفلی روزہ رکھنا
جواب: اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ عورت (نفل روزہ) شوہر کی موجودگی میں اس کی اجازت کے بغیر نہ رکھے یعنی جب شوہر شہر میں مقیم ہو کیونکہ اگر وہ مسافر ہو توع...
نفاس کی حالت میں شوہر کا ناف سے گھٹنے تک کا حصہ دیکھنا
جواب: اللہ علیہ فرماتے ہیں:”کلیہ یہ ہےکہ حالتِ حیض میں و نفاس میں زیرِناف سے زانو تک عورت کے بدن سے بلاکسی ایسے حائل کے جس کے سبب جسمِ عورت کی گرمی اس کے جس...
چھ سال کی بچی کو سو روپے پڑے ہوئے ملے، اس کا حکم
جواب: اللہ علیہ فرماتے ہیں:”بچہ کو کوئی پڑی ہوئی چیز ملی اور اٹھا لایا ، تو اس کا ولی یا وصی تشہیر کرے اور مالک کا پتا نہ ملا اور وہ بچہ خود فقیر ہے ، تو ول...
صابن شیمپو وغیرہا میں ناپاک چیز ملنے کا گمان ہو، تو ان کے استعمال کا حکم
جواب: اللہ علیہ فرماتے ہیں :”اصل اشیاء میں طہارت وحلت ہے جب تک تحقیق نہ ہو کہ اس میں کوئی ناپاک یا حرام چیز ملی ہے،محض شبہ پر نجس و ناجائز نہیں کہہ سکتے ۔۔۔...
دو تولہ سونا ہے اور ماہانہ آمدن ہزار روپے، زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟
جواب: اللہ علیہ فرماتے ہیں:” سونے کی مقدار ساڑھے سات تولےاور چاندی کی مقدار ساڑھے باون تولے ہے۔جس کے پاس صرف سونا ہے، روپیہ پیسہ ، چاندی اور مالِ تجارت بال...
تراویح کی جگہ قضا نمازیں پڑھنا
جواب: اللہ علیہ فرماتے ہیں:”قضا نَمازیں نوافِل سے اَ ھَم ہیں یعنی جس وقت نَفْل پڑھتا ہے انہیں چھوڑکران کے بدلے قضائیں پڑھے کہ برئ الذمہ ہوجائے البتہ تراویح ...
چوری کی سزا کے طور پر چور کی تنخواہ ضبط کرنا
جواب: اللہ علیہ ارشادفرماتے ہیں:’’تعزیر بالمال منسوخ ہےاور منسوخ پر عمل جائز نہیں۔درمختار میں ہے:’’ لا باخذمال فی المذھب‘‘ترجمہ:مالی جرمانہ مذہب کی رو سے جا...