
اللہ کے نام پر مانگنا اور ایسے کو دینا کیسا ؟
جواب: اگرکوئی مستحق اللہ کاواسطہ دے کر یا اللہ کے نام پر دنیوی چیز کاسوال کر ہی لے، تودینے والااگرکوئی دینی یادنیوی حرج نہ جانے، تودینامستحب ومؤکد ہے اوراگر...
میت کی آنکھوں میں لینز لگے ہوں، تو انہیں نکالنے کا حکم
جواب: اگر میت کی آنکھوں میں Intraocular lens لگے ہوں ،تو انہیں نہیں نکالا جائے گا،کیونکہ اس سے میت کو تکلیف ہوگی اور جس طرح زندہ شخص کو بلا وجہ تکلیف دیناجا...
ختم ِقرآن کے موقع پر مٹھائی وغیرہ بانٹنا کیسا ؟
جواب: اگرچہ فضل ورَحمت کی مراداسلام و قرآن ذکر کیا گیا ہے لیکن فن تفسیر کا اُصول ہے کہ خصوصِ سبب کا نہیں ہوتا بلکہ عمومِ لفظ کا اعتبار ہوتا ہے،یعنی لفظو...
تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم
جواب: اگر غلاف، جزدان یا بیگ میں ہو،تو ایسے غلاف ،جزدان اور بیگ کو ہاتھ لگا سکتے ہیں۔نیز رومال وغیرہ کسی ایسے کپڑے کے ساتھ بھی چھو سکتے ہیں، جو اپنا تاب...
نفاس میں چُھٹے ہوئے روزوں کا فدیہ دینے کا کیا طریقہ ہے؟
سوال: اللہ عزوجل نے مجھے اس رمضان اولاد کی نعمت سے نوازا ہے، جس کی وجہ سے میری زوجہ اس بار ماہِ رمضان کے روزے رکھنے سے قاصر رہی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے اس صورت میں ہم اگر ان چھوٹ جانے والے روزوں کا فدیہ ادا کرنا چاہیں، تو اس کا کیا طریقہ کار ہوگا؟ نیز ان روزوں کا فدیہ کتنا بنے گا؟؟ اس حوالے سے وضاحت کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔
عالمِ دین کی تعظیم کے لیے کھڑے ہونے کا ثبوت اَحادیث کی روشنی میں
سوال: عالم دین کی تعظیم کے لئے کھڑے ہونا، جائز و مستحب عمل ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا کسی حدیث پاک میں اس کا حکم موجود ہے؟اگر ہے تو وہ حدیث پاک کیا ہے؟شرعی رہنمائی فرماد یں۔
کیا یہ حدیث ہے کہ مسلمان کے جھوٹے میں شفا ہے ؟
جواب: اگرچہ لفظی طور پر صحیح نہیں ہے ، لیکن اس کی تصدیق ) امام دار قطنی کی " الافراد " نامی کتا ب میں بیان کردہ اس حدیثِ پاک :”کسی شخص کا اپنے بھائی کے جھ...
جنبی فوت ہو تواسے کلی کرانااورناک میں پانی چڑھاناہوگایانہیں؟
سوال: اگر کوئی شخص مر جائے اور اس پر غسل فرض ہوچکا تھا تو کیا غسل میت میں اس کے منہ اور ناک میں پانی بھرنا ضروری ہے ؟
زندگی میں اپنے لیے کفن تیارکرنا
جواب: کپڑا یا مکمل کفن تیار کروا کر رکھنا جائز ہے کہ یہ موت کی یاد دلاتا ہے اور موت کی یاد آخرت کی تیاری کی طرف لے جانے والی ہے اور حدیث پاک میں موت کو کثرت...
مریض کس طرح بیٹھ کر نماز ادا کرے؟
جواب: اگر تشہد والے انداز میں بیٹھنا چار زانو یا کسی دوسرے انداز میں بیٹھنے سے آسان محسوس ہو، تو پھر تشہد والی ہیئت پر بیٹھنا بہتر ہے۔ (2) اگر ہیئتِ تشہد ک...