سرچ کریں

Displaying 561 to 570 out of 1217 results

561

امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ کہی تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

جواب: دوسری چیز یہاں قابلِ توجہ یہ ہے کہ بالفرض یہ مقتدی امام کے پہلے سلام سے پہلے پہلے نیت کر لیتا، لیکن امام کے سلام پھیرنے کی وجہ سے یہ جا کر امام سے قع...

561
562

مقدس اوراق کے متعلق سوال جواب

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ: (1)مقدس اوراق جن پراسمائے مقدسہ یاآیات وغیرہ ہوں ان کوجلاکرراکھ سمندرمیں ڈال دی جائے توایساجائزہے یا نہیں ؟ اور اگر اخبارکی ایک جانب جاندارکی تصویراوردوسری جانب آیت قرآنی وغیرہ ہوتوایسے اخبارکوجلاسکتے ہیں یانہیں ۔؟ (2)دعوت اسلامی کے مدنی مراکزفیضان مدینہ اورمدارس المدینہ وغیرہ میں وسعت ہوتومقدس اوراق محفوظ کرنے کے لیے کنویں بناسکتے ہیں یانہیں ؟ (3)مختلف علاقوں سے مقدس اوراق اکٹھے کرکے دعوت اسلامی کے مدنی مراکزفیضان مدینہ یامساجدمیں عارضی طورپررکھ سکتے ہیں یانہیں تاکہ جب اتنے جمع ہوجائیں کہ ایک ٹرک وغیرہ بھرسکے توانہیں محفوظ کرنے کے لیے بھیجاجاسکے۔ (4)اوراق مقدسہ محفوظ کرنے کے لیے جوباکسزنصب کیے جاتے ہیں ان میں بعض اوقات پیسے،ٹوپی،مصلے اورکتب ورسائل وغیرہ نکلتے ہیں ان کے بارے میں کیاحکم ہے ؟ (5)جب دریاخشک ہوجاتے ہیں اوران میں پانی نہیں ہوتاوہاں زمین کھودکرمقدس اوراق کودفن کیاجاسکتاہے؟ (6)اگرکسی شخص نے اس لیے رقم دی کہ اس سے مقدس اوراق کے باکسز بنواکرلگوائیں کیااس رقم کواوراق مقدسہ کے اجیروں کوبطوراجارہ دے سکتے ہیں ؟ (7)کیااوراق مقدسہ کومشین کی مددسے ریزہ ریزہ کرکے پانی میں بہایاجاسکتاہے ؟

562
563

منتظم کا خلاف مصرف چندہ استعمال کرنے کا حکم!

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مسجد پہلے سے موجود ہے مزید اسکی تعمیر کے لئے منتظم نے چندہ کیا چندہ ابھی منتظم کے قبضہ میں تھا صرف نہیں ہوا تھا کہ پھر جن افراد نے چندہ دیا تھا انہوں نے اجازت دی کہ آپ اس رقم کو مسجد کی عمارت میں صرف کرنے کی بجائے اس زمین پر خرچ کر دیں جومسجد پر وقف ہے اور اس کی آمدنی امام صاحب کے لئے مخصوص ہے اس نے وہ رقم اس زمین پر خرچ کر دی ۔اب معلوم یہ کرنا ہے کہ چندہ منتظم کے قبضہ میں دے دینے کے بعد کیا چندہ دینے والے کسی اور مد میں صرف کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں؟منتظم کا ان کی اجا زت سے دوسری مد میں صرف کرنا کیسا؟نیز کیا اب وہ رقم اس زمین کے نفع میں سے واپس تعمیر کے لئے لی جا سکتی ؟

563
564

مسجد میں عورتوں کابا جماعت نماز پڑھنا جائز ہے یانہیں؟

جواب: دوسری وجہ یہ کہ فرض کی جماعت مسنونہ واجبہ کی ادائیگی کے لئے جب مسجد میں جانا منع ہے تو اپنی جماعت کرانے کے لئے کہ جو مشروع و جائز ہی نہیں اس کی ادائیگ...

564
565

نماز غوثیہ کا طریقہ اور شرعی حیثیت و حقیقت

جواب: دوسری بستی کو فرمایا کہ دور ہوجا، پھر فرمایا: ان دونوں بستیوں کے درمیان راستہ نا پو، پس وہ راہب کی بستی کی طرف ایک بالشت قریب پایا گیا، چنانچہ اس کی ...

565
566

موبائل کمپنی سے ایڈوانس بیلنس حاصل کرنا کیسا؟

جواب: دوسری صورت میں عوض زیادہ لیا جارہا ہے اور کمپنی کو اس بات کا حق حاصل ہے کہ وہ پیشگی سروس عام ریٹ سے ہٹ کر کچھ زیادہ قیمت پر فراہم کرے جیسے نقد و اُدھا...

566
567

نماز کے رکوع اور سجدے سے سجدہ تلاوت ادا ہونے کی صورت

جواب: دوسری صورت یہ ہے کہ نمازی آیتِ سجدہ پڑھنے کے فوراً بعد رکوع کرکے نماز کا سجدہ ادا کرلے، تو اس صورت میں بالاجماع بغیر سجدہ تلاوت کی نیت کے نماز کے سج...

567
568

بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟

جواب: دوسری ممکنہ خرابی یہ بھی ہوتی ہے کہ ٹیسٹ کے بعد اِن چیزوں کو کچرے میں پھینکا جاتا ہے، جو جداگانہ قابلِ مذمت حرکت ہے۔ حل:ٹیکنالوجی کی ترقی سب جانت...

568
569

باپ کا لڑکی کے نکاح کے عوض کثیر رقم کا مطالبہ کرنا کیسا ہے؟

جواب: دوسری قوم کی ہیبت طاری ہوجاتی ہے جیسا کہ آج ہم لوگ کفار سے مرعوب ہیں۔“(مراٰة المناجیح ، 5/338) عالمگیری میں ہے :خطب امراۃ فی بیت اخیھا فابی ان یدفعھا...

569
570

واٹر پروف جرابوں پر مسح کرنے کا حکم؟

جواب: دوسری چیز کا ہو ، لیکن اس پر اوپر نیچے چمڑا جوڑدیا گیا ہو۔ (2) منعل: وہ جرابیں جن کا تلوا چمڑے کا بنایا گیا یا تلوے پر چمڑا جوڑدیا گیا ہو۔ (3)...

570