
گائے،بیل یا اونٹ میں سات حصے ہونا ضروری ہے یا کم بھی ہو سکتے ہیں ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک بیل یا گائے میں سات حصے داروں سے کم یعنی تین،چار، پانچ یا چھ حصے دار بھی شامل ہو سکتےہیں ياسات حصے دار ہونا ہی لازم ہے؟وضاحت فرما دیں۔
مسلمان کے مرنےکے بعد کرامن کاتبین کہاں جاتے ہیں؟
جواب: رحمت فرما کہ ہم آسمان کی طرف رجوع کریں، تو اللہ تعالی فرماتا ہے: میرا آسمان میرے فرشتوں سے پر ہے، جو میری تسبیح بیان کرتے ہیں، وہ عرض کرتے ہیں: کیا ہم...
قربانی کے جانور میں عقیقہ کرنا کیسا اور عقیقے کے گوشت کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے بھائی کا بیٹا پیدا ہوا ہے ، تو گھر والے کہہ رہے ہیں کہ اس کا عقیقہ بھی قربانی کے جانور میں حصہ ڈال کر کر لیں گے ، لیکن کچھ رشتہ دار کہہ رہے ہیں کہ قربانی کے جانور میں عقیقے کا حصہ نہیں رکھا جاسکتا ، تو آپ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ قربانی کے جانور میں عقیقے کا حصہ رکھا جاسکتا ہے یا نہیں ؟ نیز عقیقے کا گوشت والدین ، دادا دادی ، نانا نانی بھی کھا سکتے ہیں یا نہیں؟
کیا صفر کے مہینے میں شادی کرنا منع ہے ؟
جواب: فرما دیا ۔جیساکہ مشکوٰۃ المصابیح میں ہے : ’’قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لاعدوی ولا طیرۃ ولا ھامۃ ولا صفر ‘‘ترجمہ:’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ن...
مسجد میں عورتوں کی محفل کی وجہ سے اذان و جماعت نہ کرنا
سوال: ہمارےگاؤں کی جامع مسجدمیں عورتوں کی محفل ایصال ثواب ہوتی ہے،جو 9سے3بجےتک ہوتی ہے،اس دن ظہرکی اذان اورجماعت اس مسجد میں نہیں ہوتی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں کہ یہ سب کرنا کیسا ہے؟
امت کو قیامت تک کی غیب کی خبر دینا ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اہلِ سنت وجماعت کا مؤقف یہ ہے کہ اللہ پاک نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو علمِ غیب عطا فرمایا ہے،اس عقیدے پر قرآن و حدیث سے کئی دلائل بھی موجود ہیں،یہ بات ٹھیک ہے۔میرا فقط سوال یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو اپنے تمام غیب پر مطلع کیوں نہیں کیا؟
مچھلی کے پیٹ سے نکلنے والی مچھلی حلال ہے یا حرام ؟
سوال: ہم نے ایک مچھلی خریدی تھی۔اس مچھلی کے پیٹ میں صحیح سلامت اور ثابت مچھلی موجود تھی۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا مچھلی کے پیٹ سے نکلنے والی مچھلی حلال ہو گی یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
سوال: قضا نمازیں ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ تفصیلاً جواب ارشاد فرما دیں؟
کافر کے لیے ایمان پرخاتمہ کی دعا کرنا
سوال: کسی کافر یا مرتد کے لئے اس طرح دعا کرنا کیساہے؟ کہ اے اللہ :اس کاخاتمہ ایمان پر فرمانا۔
میت کا چالیسواں اور دسواں وغیرہ کرنا
جواب: فرما۔ (صحیح مسلم،کتاب الاضاحی ، ج2، ص152، ،کراچی) اورسنن ابی داؤد میں ہےکہ حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالی عنہ نے عرض کی :’’يا رسول الله، ان ام س...