سرچ کریں

Displaying 561 to 570 out of 6125 results

561

12 ماہ کا مدنی قافلہ کرنے والوں کے سفر سے متعلق مختلف احکام

سوال: (1)بارہ ماہ میں سفر کرنے والے اسلامی بھائیوں کا سفر گھر سے شمار ہوگایا تربیت گاہ سے؟ اس دوران یعنی گھر سے تربیت گاہ تک جو نمازیں پڑھیں گے ان کی قصر ہوگی یا نہیں؟ (2)تربیت گاہ سے جب مدنی قافلے سفر کرتے ہیں، تو عموماً 12دن کے لئے سفر ہوتا ہے اوراگر 30دن کا قافلہ ہو،توبھی ایک شہر میں 15دن قیام نہیں ہوتا،اس صورت میں نماز قصر ہوگی یامکمل؟ (3)12ماہ والے اسلامی بھائی مدنی مرکز کے پابند ہوتے ہیں، خود سے قیام کی نیت نہیں کر سکتے ،مدنی مرکز جب چاہے سفر پر روانہ فرمادے ،اس صورت میں نمازیں پڑھنے کے حوالے سے ان کے لیے کیا حکم ہے؟

561
562

پیپ نکلنے کی حالت میں نماز کا حکم

جواب: کرکے باوضووباطہارت ہوکرشروع سے نمازاداکرے۔البتہ اگرعذر ہواور حالت یہ ہو کہ نماز کا وقت شروع ہونے سے لیکر ختم ہونے تک پورا وقت نماز اس طرح گزر جائے کہ ...

562
563

نمازِ ظہر میں سلام پھیرنے سے پہلے وقت ختم ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب: کرام کی تصریحات کے مطابق فجر، جمعہ اور عیدین کے علاوہ دیگر نمازوں میں اگر نمازی وقت کے اندر تکبیرِ تحریمہ کہہ لے، تو اس کی وہ نماز ادا ہوجائے گی، لہذا...

563
564

کیا نفل کا ثواب ایصال کرسکتے ہیں ؟

جواب: پہنچاسکے ، تو چاہیے کہ اسے نفع پہنچائے)۔“(فتاوٰی رضویہ ، ج09 ، ص604 ، رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) بہارِ شریعت میں ہے:”ایصال ثواب یعنی قرآن مجید یا درود شری...

564
565

حدیث تین مسجدوں کے علاوہ کسی کی طرف سفر نہ کیا جائے کی وضاحت

سوال: ثواب کی نیت سے صرف تین مساجد کی طرف سفر کرنا جائز ہے، اس مفہوم والی حدیث کی وضاحت فرمائیں، نیز کیا اس حدیث کے مطابق حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر اولیاء کے مزارات پر زیارت کی نیت سے سفر کرنا حرام ہے ؟

565
566

ننگے سر اور پائنچے ٹخنے سے نیچے لٹکا کر نماز پڑھنا

سوال: مجھے نماز میں ٹوپی پہننے سے سر بھاری محسوس ہوتا ہے اور زیادہ دیر ٹوپی سر پر رکھوں تو سر درد کرنے لگ جاتا ہے اور بغیر ٹوپی کے خشوع وخضوع بھی بہتر ہوتا ہے تو کیا میں اسی طرح ٹوپی کے بغیر نماز پڑھ سکتا ہوں؟اسی طرح شلوار ٹخنوں سے اوپر کرتا ہوں تو اوپر سے شلوار پیٹ پر چلی جاتی جس سے پیٹ پرگھٹن محسوس ہوتی اور خشوع وخضوع نہیں ملتا تو کیا بغیر شلوار اوپر کیے نماز پڑھ سکتا ہوں؟

566
567

نماز کی تکبیرات انتقال میں اللهُ أكْبَر کے بجائے اللهُ اکبار کہنا

جواب: کرنے سے نماز فاسد ہوجاتی ہے، لہذا اس صورت میں بھی نماز فاسد ہوجائے گی ، دوبارہ پڑھنی ہوگی۔نیز اگر کوئی شخص نماز کی تکبیرتحریمہ میں اللہُ اکْبر کی جگہ...

567
568

مسافر نے 15 دن ٹھہرنے کی نیت کی اور اچانک کام پڑ گیا تو اب کیا حکم ہے ؟

جواب: پہنچ کر چار رکعتیں پڑھیں گے،کیونکہ ان دونوں کے وطن)اقامت بن گئے) ہیں ایک کا بغداد میں دوسرے کا کوفہ میں ۔اور انہوں نے مدتِ سفر کا قصد نہیں کیا،کیونکہ...

568
569

شرعی معذور نماز پڑھ رہا ہو اور نماز کا وقت ختم ہو جائے تو نماز کا حکم

جواب: کرنے کے بعد(نمازسے پہلے یادوران نماز)وقت ختم ہونے سے پہلے،وہ عذروالی چیزپائی گئی کہ جس کے سبب وہ معذورہے توایسی صورت میں وقت ختم ہونے سے اس کاوضوٹوٹ گ...

569
570

فرض پڑھنے کے بعد بھولے سے دوبارہ شروع کردیے اور یاد آنے پر نماز فوراً توڑدی، کیا اس صورت میں گناہ ہوگا؟

سوال: ہندہ نے تین رکعت مغرب کے فرض کی نیت باندھ لی پھر اسے یاد آیا کہ وہ فرض تو پڑھ چکی ہے ، اب تو اس نے سنتیں پڑھنی ہیں، لہذا اس نے یاد آتے ہی وہ نماز توڑدی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں ہندہ پر اس نماز کی قضا لازم ہوگی؟ کیا وہ نماز توڑنے پر گنہگار ہوگی؟

570