
اپنے پرانے یا چھوٹے کپڑے کسی غریب کو دینا
جواب: کرنا بھی ہے، لہذا ہمیں چاہیے کہ پرانے کپڑوں کے ساتھ ہم اپنی پیاری چیزیں بھی صدقہ کیا کریں جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں بھی ارشادفرمایا ہے۔ ...
سوال: مرحوم کی برسی جس دن بن رہی ہو اسی دن کرنا ضروری ہے یااس کے اگلے دن بھی کر سکتے ہیں؟
غیر عالم شخص دوسرے پر حکم کفر لگا سکتا ہے ؟
سوال: اگر کوئی شخص کفر والی بات کرے اور سننے والے کو یہ کافی حد تک لگتا ہو کہ یہ بات کفریہ ہے ،لیکن وہ اس پر حکم لگانے سے پہلے کسی سنی عالم دین سے کنفرم کروالےکہ کیا واقعی یہ کفر ہے یا نہیں،تو کیا سننے والے کے لیے ایسا کرنا درست ہے یا پھر سننے والے پر یہ لازم ہوگا کہ وہ اسی وقت ایسا بولنے والے کو کہے کہ یہ جملہ کفریہ ہے اور وہ کافر ہوگیا ہے؟
رکشے میں مسافر اپنا سامان بھول جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: میں آٹو رکشہ چلاتا ہوں، میرے رکشہ میں ایک مسافر اپنا سامان بھول گیا، اس میں سبزی وغیرہ کھانے کی چیزیں ہیں، معلوم نہیں کہ کون شخص بھول کر گیا ہے ، اب میں اس سامان کا کیا کروں ، کھانے کی چیزیں اپنے استعمال میں لا سکتا ہوں یا نہیں؟
کیا سوتیلے بہن بھائی کی اولاد کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے؟
سوال: سوتیلے بہن بھائی، جن کے والد صاحب ایک ہیں ،مگر والدہ الگ الگ ہیں، کیا وہ اپنی اولاد کا آپس میں رشتہ کرسکتے ہیں مثلاً کیا سوتیلی بہن ، اپنے سوتیلے بھائی کے بیٹے سے ،اپنی بیٹی کا رشتہ کر سکتی ہے؟
صدقہ کی رقم شجر کاری مہم میں دینا
سوال: ہم روز صبح سویرے صدقہ نکالتے ہیں،کیا وہ رقم شجرکاری مہم میں جمع کروا سکتے ہیں؟
بیوی کے انتقال کے بعد ساس سے نکاح کرنا کیسا ؟
سوال: کسی شخص کی بیوی کا انتقال ہو گیا ہے ،کیا وہ اپنی ساس سے نکاح کر سکتا ہے؟
فاسق معلن (اعلانیہ گناہ کرنے والے) کی تعریف کرنا کیسا؟
سوال: کیا فاسقِ مُعلِن شخص کی کسی خوبی کےلحاظ سے تعریف کی جا سکتی ہے یا اُس کی تعریف کرنا مطلقاً ممنوع ہے؟
بیت الخلاء جاتے وقت الٹا قدم اور باہر نکلتے وقت سیدھا قدم پہلے رکھنا
جواب: کریمہ سے یہ ثابت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم تکریم و تعظیم والے کاموں میں دائیں جانب کو پسند فرماتے تھے اور ناپسندیدہ امور کے لئے ...
حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائی نبی تھے یا نہیں؟
جواب: کرتے اور ہم اللہ کے حضور گردن رکھے ہیں۔ (ت) اسباط یہی ابنائے یعقوب علیہ الصلوٰۃ والسلام ہیں۔ اس تقدیر پر تو ان کی توہین کفر ہوگی ورنہ اس قدر میں ش...