سرچ کریں

Displaying 5711 to 5720 out of 7188 results

5711

خرید و فروخت میں یہ شرط لگانا قسط تین ماہ تک ادا نہ کی تو سودا کینسل ہوجائے گا

سوال: ہم فلیٹس کی بکنگ کرتے اور فلیٹس بنا کر بیچتے ہیں ۔ سودا کرتے وقت ہم گاہک سے یہ طے کرلیتے ہیں کہ اگر قسط تین ماہ تک ادا نہ کی تو یہ سودا کینسِل ہوجائے گا اور جتنی رقم خریدار نے جمع کروائی ہوگی وہ بھی واپس کر دی جائے گی۔ اس صورت کا کیا حکم ہے؟

5711
5713

قبلہ رخ اذان دینے کے حوالے سے تفصیل

سوال: کیا قبلہ رخ اذان دینا ضروری ہے؟ اگر قبلہ رخ اذان نہ دی گئی تو کیا اذان نہیں ہوگی؟نیز قبلہ کے علاوہ کسی اور سمت میں اذان دینے والا گنہگار ہوگا یا نہیں؟اورنیز بہار شریعت میں قبلہ کے خلاف اذان دینے کو مکروہ لکھا ہے تو یہ مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟

5713
5714

والدہ بالوں میں کالا کلر لگانے کا کہے تو بیٹی کیا کرے ؟

جواب: ہے؟ سنن ِابی داؤدمیں حضرت سیّدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: : یکون قوم فی اٰخر ...

5714
5716

کسی کی ملکیت میں رہائشی گھر کے علاوہ ایک مکان اور پلاٹ ہو، تو اس پر حج فرض ہوگا یا نہیں ؟

سوال: بکر کی ملکیت میں رہائشی مکان کے علاوہ ایک مکان اور ایک پلاٹ ہے، زید نے بکر کو کہا کہ تمہارے پاس رہنے کے علاوہ مزید مکان اور پلاٹ ہے، ان کی مالیت اتنی ہے کہ اب تم پر حج فرض ہو گیا ہے،لہٰذا اگر تم حج نہیں کرو گے، تو گنہگار ہو گے، زید کے اس قول کی کیا حیثیت ہے؟

5716
5717

مرد کے لیے ڈائمنڈ کی انگوٹھی پہننے کاحکم

سوال: کیا مرد ڈائمنڈ کی انگوٹھی پہن سکتا ہے؟

5717
5718

ستر ماؤں سے زیادہ محبت؟

سوال: ایک جملہ زبان زدِ عام ہے کہ ’’اللہ تعالیٰ ستر ماؤں سے بھی زیادہ اپنے بندے سے محبت فرماتا ہے‘‘ سوال یہ ہے کہ (1) کیا یہ جملہ کسی حدیث پاک میں آیا ہے؟یا لوگوں کی زبان پر یونہی مشہور ہو گیا ہے ؟ (2)اس جملے کو بغیر حدیث کہے بیان کرنا جائز ہے یانہیں ؟

5718
5719

کیا میاں بیوی کے کچھ عرصہ دوررہنے سے طلاق ہوجاتی ہے ؟

سوال: میری بیوی مجھ سے چند سال سے دور ہے، میں واپسی چاہتا ہوں، لیکن وہ نہیں مانتی ،یہ مسئلہ میں نے پنچائت میں دائر کروایا، تو پنچائت کے بڑے کہتے ہیں کہ تین ماہ میاں بیوی نہ ملیں ،تو طلاق ہوجاتی ہے ۔آپ پہلے اس کا فتوی کہیں سے حاصل کرو،پھر ہم آگے فیصلہ کریں گے۔برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں کہ یوں کچھ عرصہ دور رہنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

5719
5720

بچے کا نام محمد مدنی رکھنا

سوال: کیا بچے کا نام محمد مدنی رکھنا درست ہے؟

5720