سرچ کریں

Displaying 5711 to 5720 out of 7398 results

5712

سیکنڈ ہینڈ چیزیں خرید کر بیچنا اور ہر عیب سے بری ہونا

سوال: میرا ایک دوست سیکنڈ ہینڈ چیزیں خریدتا اور سیل کرتا ہے۔جب وہ یہ چیزیں آگے بیچتا ہے ،تو گاہک سے یہ کہہ دیتا ہے کہ چیز دیکھ کر ابھی تسلی کر لو ، بعد میں اس کے اندر کوئی خرابی یا عیب نکلا، تو میری ذمہ داری نہیں ہوگی ، کیا اس کایہ طریقہ اختیار کرکے چیزیں بیچنا درست ہے؟

5712
5713

حالت احرام میں خوشبو کے استعمال کا شرعی حکم

سوال: حالت احرام میں خوشبو والے لوشن کریم وغیرہ کا استعمال کیا جا سکتا ہے؟‎‎

5713
5714

رقم صدقہ کرنے کی منت مانی تو رقم کہاں خرچ کریں؟

جواب: ملازم ہوجاؤں تو ایک ماہ کی تنخواہ راہِ خدا میں صرف کروں گا، اب وہ ملازم ہوگیا، اگر زید اپنی اس ماہ کی تنخواہ کو اپنے کسی نہایت غریب بیکس و مفلس رشتہ د...

5714
5715

فیک ڈاکومنٹس دے کر ویزا بنوانا اور اسٹوڈنٹ ویزے پرفل ٹائم کام کرنا

سوال: میں امریکہ میں ماسٹر کی پڑھائی کےلیے جانا چاہتا ہوں اور پڑھائی کےساتھ کام بھی کرنا چاہتاہوں فل ٹائم لیکن امریکہ میں اسٹوڈنٹ کو ایک ہفتہ میں بیس گھنٹے کام کرنے کی اجازت ہے اور فل ٹائم کام کرنا غیر قانونی ہے ۔ دوسرا یہ ہے کہ ویزے کے لیے چالیس لاکھ روپے اکاؤنٹ میں ہونے چاہیے لیکن میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں تو میں بینک کے فیک ڈاکو منٹس بنوا کر ویزہ لے سکتاہوں ؟

5715
5716

شادی کے لیے جورقم جمع کی جائے اس پر زکوۃ اور قربانی کا حکم

سوال: اگر بچی نابالغ ہو اوروالدین اس کی شادی کے لیے پیسے جمع کر رہے ہوں اور وہ پیسے نصاب کو پہنچ جائیں تو کیا اُن پیسوں پر زکوۃ واجب ہوگی؟ اور کیا قربانی بھی واجب ہوگی؟

5716
5717

حج قران کرنے والے کا حج سے پہلے نفلی طواف کرنا

سوال: قارن، حج و عمرہ کے درمیان نفلی طواف کر سکتا ہے ؟

5717
5718

جدہ کا رہائشی عمرہ کرلے تو وہ اسی سال حج کرسکتا ہے یا نہیں ؟

سوال: میں جدہ کا رہائشی ہوں، میرا حج کا ارادہ تھا اور میں نے حج کےمہینوں میں عمرہ کر لیا ہے تو کیا اب میں اس سال حج کر سکتا ہوں؟

5718
5719

امام کے سجدہ سہوسے پہلے مسبوق کھڑا ہوگیا تو کیا کرے؟

سوال: اگرمسبوق امام کے سجدہ سہو سے پہلے، آخری سلام سمجھ کر اپنی چھوٹی ہوئی ‌نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہو گیا پھر پتا چلا کہ امام نے تو نماز ختم کرنے کے لیے سلام نہیں پھیرا، بلکہ سجدہ سہو کرنے کے لیے سلام پھیرا ہے، تو اب مقتدی اپنی چھوٹی ہوئی نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہو گیا۔ اس کے بارے میں کیا حکم ہوگا ۔ وہ کیا کرے۔ براہِ کرم جواب ارشاد فرمایئے ۔

5719
5720

قربانی کی دعا اور قربانی کرنے کا طریقہ

سوال: قربانی کا جانور ذبح کرنے سے پہلے کون سی دعا پڑھنی ہوتی ہے؟

5720