سرچ کریں

Displaying 5731 to 5740 out of 6935 results

5731

حرام مال سے خریدی ہوئی چیز کا حکم؟

جواب: نہ ہوں مثلاً (1) سامان خریدتے ہوئے حرام روپے دکھائے تھے مگر دیتے ہوئے حلال روپے دیئے کہ یہاں حرام مال پر عقد ہوا لیکن نقد نہیں پایا گیا۔ (2)سامان خرید...

5731
5732

اسمگلنگ کے بارے میں شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اسمگلنگ کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ یعنی دوسرے ملک سے چاندی سونایا گھڑی اور کپڑا وغیرہ لاکر بیچناشرع کے نزدیک کیسا ہے جب کہ ملکی قانون کےاعتبار سے جرم ہے؟ مطلب اس صورت میں جرم ہے جب چُھپا کرلایا جائے اور جو ٹیکس بنتا ہے وہ نہ دیا جائے ایسا دو طرح سے ہوتا ہے ایک تو رسمی راستوں کے بجائے کشتیوں یا خفیہ راستوں کے ذریعے کیا جاتا ہے دوسرا یہ کہ سی پورٹ یا ائیر پورٹ کے ذریعے ہی سامان آتا ہے لیکن اندر کے لوگوں سے کھانچے ہوتے ہیں جس کی بنا پر رشوت وغیرہ دے کر ٹیکس بچا لیا جاتا ہے؟ اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔

5732
5733

اسلامی بہنیں قعدہ میں کیسے بیٹھیں؟

جواب: نہیں بیٹھیں گی بلکہ ان کے لئے شریعت کا یہ حکم ہے کہ وہ توَرُّک کریں یعنی اپنے دونوں پاؤں دائیں جانب نکال کر بائیں سرین پر بیٹھیں کیونکہ ایک تو اس طرح ...

5733
5734

عورت کا خالویا نابالغ بھائی کے ساتھ سفر کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(1)کیابالغہ عورت اپنے نابالغ بھائی جس کی عمردس سال ہےاوروہ سمجھ داربھی ہےاس کے ساتھ سفرِ شرعی کر سکتی ہے؟ (2)کیاعورت اپنے خالوکے ساتھ سفرِ شرعی کر سکتی ہے جبکہ خالوسے مزیدکوئی نسبی یارضاعی رشتہ نہ ہو؟

5734
5735

دیور اور جیٹھ سے پردے کا حکم

جواب: نہائی میں جمع ہونا یا ان کے سامنے اس حالت میں آنا کہ بال، گردن، ہاتھوں کی کلائی، پاؤں کی پنڈلی، پیٹ یا پیٹھ وغیرہ اعضائے ستر میں سے کچھ ظاہر ہو سخت حر...

5735
5736

قرعہ اندازی اور جوا‎

جواب: رقمر سےمشتق(نکلا)ہے ۔ قمروہ ہوتاہے، جوبڑھتااورگھٹتارہتاہے۔ اسے قمار اس وجہ سے کہا جاتا ہے کہ مقامرین (جواکھیلنےوالوں)میں سےہرایک کوشش کرتاہےکہ اپنے صا...

5736
5737

کیک پر تصویر بنانے کا حکم‎

جواب: نہیں ہے۔ تصویربنانےپرعذاب کےمتعلق صحیح بخاری شریف میں ہے۔ حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتےہیں:”سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول ان اشدال...

5737
5738

ویڈیو پر ناجائز ایڈز لگوانے کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ویڈیوز شیئرنگ کی ایک ویب سائٹ (یو ٹیوب) پر لوگوں کو اپنے چینل بنانے کی سہولت دی جاتی ہے اور چینل والے کو یہ آپشن دیا جاتا ہے کہ اس کی اجازت سے اس کی ان ویڈیوز پر جو زیادہ دیکھی جاتی ہوں ، ایڈز (اشتہارات) لگائے جاتے ہیں۔ یہ ایڈز ایسی چیزوں اور پروڈکٹس کے بھی ہو سکتے ہیں ، جو اسلام میں حرام و ناجائز ہوں۔ اس میں کیٹیگری کی تو تعیین ہو سکتی ہے ، لیکن مواد کی نہیں کہ جس میں میوزک، بے پردگی اوربے حیائی شامل ہو سکتی ہے، تو یہ ایڈز لگانے کی اجازت دینا جائز ہے یا نہیں؟

5738
5739

ان شاء اللہ کو انشاء اللہ لکھنے کا حکم‎

جواب: نہیں جدا جداکرکے لکھنایعنی یوں ”ان شاء اللہ“یہ بھی درست ہے ، ہاں بہتریہی ہے کہ جداجداکرکے لکھاجائے،کہ اصل طریقہ یہی ہے، بقیہ سوال میں جو معنی بیان کیا...

5739