سرچ کریں

Displaying 5741 to 5750 out of 7334 results

5741

سوئم والے دن چنوں پر فاتحہ پڑھنے کی حقیقت کیا ہے؟

جواب: ملامت کے قابل نہیں ۔اتنی بات کو حرام اور بدعت شنیعہ کہنا کُھلی ہوئی جہالت اورقبیح خطا ہے۔مولانا شاہ عبدالعزیز صاحب کےبھائی شاہ رفیع الدین دہلوی مرحوم ...

5741
5742

آدمی اپنے وطن اصلی میں داخل ہوتے ہی مقیم ہو جاتا ہے

سوال: میں خانپور کا رہائشی ہوں۔ ہمارا پہلے رحیم یار خان مدنی مشورہ تھا اور اس کے بعد احمد پور شرقیہ بھی، لہٰذا میں پہلے خانپور سے رحیم یار خان مدنی مشورہ میں حاضر ہوا۔پھر وہاں سے احمد پور شرقیہ گیا۔احمد پور شرقیہ رحیم یار خان سے تقریباً 96کلو میٹر یعنی شرعی سفر بنتا ہے، جبکہ خانپور سے احمد پور شرعی سفر نہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ میں نے جو رحیم یار خان سے سفر شروع کیا اور راستہ میں خانپور سے بھی گزرا اس میں میں مسافر ہوا یا نہیں ؟اور مجھے قصر کرنی چاہیے تھی یا نہیں ؟جبکہ رحیم یار خان سے احمد پور سفر کرتے ہوئے عشاء کی نمازمیں نے احمد پور میں قصر کر کے پڑھی۔

5742
5743

شوہر کا زکوٰۃ لے کر اپنی بیوی کی زکوٰۃ ادا کرنا

سوال: ایک شخص خود شرعی فقیر اور مقروض ہے۔ کچھ سالوں پہلے اس کی بیوی پر زکوۃ دینا لازم تھی۔ کسی وجوہات یا کم علمی کی وجہ سے وہ دے نہ سکی۔ اب کیا اس کے شوہر کو کوئی زکوٰۃ دے اور وہ زکوٰۃ لے کر مالک ہونے کے بعد اپنی بیوی کو وہ رقم دے کہ تم اس سے اپنی سابقہ سالوں کی زکوۃ ادا کردو تو یہ ٹھیک ہوگا؟ کیونکہ وہ خود شرعی فقیر ہے اور وہ شخص زکوٰۃ مانگتا بھی نہیں بلکہ نامناسب سمجھتا ہے کہ کوئی اسے زکوۃ دے، لیکن اگر کوئی دے دے، تو لے بھی لے گا۔ کیا اسے اگر کوئی زکوۃ دے ،تو یہ لے کر مالک بننے کے بعد بیوی کا وکیل یا کفیل ہونے کی حیثیت سے اس کی زکوۃ میں وہ رقم ادا کرسکتا ہے؟

5743
5744

زندگی میں نماز کا فدیہ دینا

سوال: اگر ہمارے والدین نماز میں تلفظ صحیح ادا نہیں کرتے ہیں اور سیکھنے کیلئے بھی راضی نہیں ہوتے تو کیا ان کی حیات میں ہی ان کی نمازوں کا فدیہ ادا کرسکتے ہیں ؟

5744
5745

باپ کو رقم قرض دے کر واپسی کا مطالبہ کرنا

سوال: ایک باپ نے اپنے بیٹے سے ادھار رقم لی اور لیتے وقت یہ طے کیا کہ وہ رقم واپس لوٹا دیں گے ، لیکن ٹائم مقرر نہیں کیا تو کیا بیٹا اپنی رقم واپس لینے کا مطالبہ کر سکتا ہے یا والدصاحب باپ ہونے کی حیثیت سے رقم معاف کروا سکتے ہیں ؟

5745
5746

نمازِ جنازہ میں دیوار سے دیکھ کر دعا پڑھ لی تو

سوال: اگر کوئی شخص نماز جنازہ میں سامنے دیوار پر لکھی ہوئی جنازے کی دعا دیکھ کر پڑھ لے، تو کیا حکم ہے؟

5746
5747

کسی کو سلام پہنچانے کا کہا، تو کیا سلام پہنچانا لازم ہے؟

جواب: کر لیا ہو،یعنی کہہ دیا ہوکہ ”ہاں آپ کا سلام کہہ دوں گا“اور اگرپہنچانے کا التزام نہ کیا،تو واجب نہیں۔ در مختار میں ہے:’’ولو قال لآخر: أقرئ فلان...

5747
5748

کافر کا قرض ادا نہ کرنے کا حکم

سوال: کافر کے قرض کی ادائیگی نہ کرنے کی صورت میں قیامت کے دن پکڑ ہوگی؟

5748
5750

جس عورت کا حمل ضائع ہو جائے، اس سے حاملہ عورتوں کا دُور بھاگنا

جواب: کر لگنے کا تصور موجود ہے جو کہ باطل محض ہے اور احادیث مبارکہ میں بیماری اڑ کرلگنے کی واضح طور پر نفی فرمائی گئی ہے۔البتہ ! حاملہ عورتوں کو ایسی عورت ...

5750