Displaying 5751 to 5751 out of 5751 results
مرحوم والدین کی طرف سے عمرہ ؟
سوال: میں اس وقت مکہ مکرمہ میں ہوں،مجھے اپنے والدین کےلئے عمرہ کرنا ہے،وہ دونوں وفات پاچکے ہیں، توکیا میں اپنے مرحوم والدین کی طرف سے ایک عمرہ کرسکتی ہوں یا پھرمجھے اُن دونوں کی طرف سے ،دو عمرے کرنا ہی ضروری ہوگا؟