
ایسے چینل پرنوکری کرنا کیسا جہاں جائز و ناجائز پروگرامز آتے ہوں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدایک ٹی وی چینل میں کام کرتاہے جس میں ہرطرح کے جائزوناجائزپروگرام دکھائے جاتے ہیں ۔زیدکاکام یہ ہے کہ یہ پروگرامزکوٹی وی اسکرین پرشوکرتاہے اوربعض اوقات پروگرامزکی ریکارڈنگ کوچیک بھی کرناپڑتاہے۔ اس لیے شرعی حکم بیان فرمائیں کہ زیدکایہ کام کرناجائزہے یانہیں ؟ سائل :محمدشعیب اختر(گرین ٹاؤن،لاہور)
کیابعد مغرب دو سنتیں اور چار نفل پڑھنے سے اوابین کی نماز ہوجائےگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مغرب کی نماز کے بعددو سنتیں اور 4نفل پڑھنے سے صلوۃ الاوابین والا مستحب ادا ہوجائے گایادو سنتوں کے بعد الگ سے 6نفل پڑھنے ہو گے؟ سائل:اشتیاق عطاری(مغلپورہ،لاہور)
کیا رضاعی بھانجی سے نکاح کرنا درست ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ علی شیر کی عمر جب چھ ماہ کی تھی تو اس کو اسکی سوتیلی نانی نے دودھ پلایا تھا اور یہ بات خاندان میں تقریبا سب کو معلوم ہے اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا علی شیر کا نکاح اس نانی کی بیٹی رمشا،رمشا کی بیٹی طوبی سے ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ سائل :ارباب لیاقت (گوجرانوالہ )
قرآن کریم میں مشرق اور مغرب کے لیے مختلف صیغے کیوں بولے گئے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرآن پاک میں ایک آیت ہے (رب المشرق والمغرب)اورایک آیت ہے(رب المشرقین ورب المغربین)اورایک آیت ہے (برب المشارق والمغارب)یہ تین آیات میں مشرق ومغرب کے لیے مختلف صیغے،واحد،تثنیہ اورجمع کے کیوں استعمال کیے گئے ہیں ،اس کے متعلق رہنمائی فرمادیں۔ سائل :اشتیاق عطاری(مغلپورہ،لاہور)
علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟
جواب: مسئلہ شرعیہ کی تمام تفصیل جاننے والے اور توکل و خوفِ خدا رکھنے والے شخص کے لیے جبکہ دور حاضر میں یہ صورت اکثر مفقود ہے اور بہرحال اس میں مشغول رہنے ک...
نماز کے بعد مصلے کو فولڈ کرنا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اکثر ائمہ حضرات کو دیکھا ہے کہ وہ نماز پڑھنے کے بعد مصلے کوایک کونے سے اکٹھاکر دیتے ہیں اس طرح کرنے کا ثبوت کیا ہے ؟ اور اگر اس طرح نہ کیا جائے تو کیا گناہ گار ہوں گے ؟اور یہ جو کہا جاتا ہے کہ اگر ایسا نہ کیا تو شیطان اس پر نماز پڑھے گا اس کی کیا حقیقت ہے ؟ سائل: رانا تجمل حسین(لاہور،کینٹ)
انسانی بال بذریعہ سرجری، لگوانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہئیر ٹرانسپلانٹ کے ذریعہ بال لگوانے کا کیا حکم ہے ؟
دوکاندار کا دو نمبر چیز ایک نمبر کہہ کر فروخت کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسٹمر دوکان دار سے آ کر ،اوریجنل چیز مانگتا ہے اور دوکان دار، اسے دو نمبر چیز ایک نمبر ،اوریجنل بتا کے بیچ دیتا ہے تودوکان دار کا اس طرح کرنا کیسا ؟ سائل: رانا تجمل حسین(لاہور،کینٹ)
قریب المرگ بچھڑے کے ذبح کے وقت صرف خون نکلا ہو، تو کیا وہ بچھڑا حلال ہوگا؟
جواب: مسئلہ مذکور کے متعلق بتائیں کہ مذکور جانور حلال ہے یا حرام؟“ آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں ارشادفرماتے ہیں: ”ایسی صورت میں اگر خون اس طرح نکلے جیسے ز...
آن لائن چیز دیکھ کر واپسی نہ ہونے کی شرط کے ساتھ خریدنا کیسا؟
جواب: مسئلہ پرتفریع ہے،یعنی مشتری جب "میں راضی ہوا"نہ کہےتب بھی اسے خیاررؤیت حاصل ہوتاہے،اسی طرح جب یہ کہہ دے،پھرمبیع کودیکھے،توبھی اختیارحاصل ہوگا،اس لیے ک...