سرچ کریں

Displaying 571 to 580 out of 2223 results

571

نمازمیں فاتحہ سے پہلے سورت شروع کردی اور سجدہ سہو بھی نہ کیا اب کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ میں عشاء کی نماز اکیلے پڑھ رہا تھا اور پہلی رکعت میں ثنا کے بعد تعوذ و تسمیہ پڑھنے کے بعد بھولے سے سورت فاتحہ کی جگہ سورت فیل شروع کردی ابھی ایک ہی آیت پڑھی تھی کہ مجھے یاد آیا کہ پہلے سورت فاتحہ پڑھنی ہےتو میں نے سورت فاتحہ پڑھ کر دوبارہ سورت فیل پڑھی اور نماز مکمل کی لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا تو کیا میری نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنا ہوگی؟ سائل: محمداحسن عطاری (گلزار طیبہ، سرگودھا)

571
572

کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟

جواب: پہلے استعمال نہ کرتے ۔ علامہ ابو بکر کاسانی رحمۃ اللہ علیہ کفار کے استعمالی کپڑوں کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں:’’ الاصل في الثياب هو الطهارة، فلا ...

572
573

نمازِ عصر کے بعد سجدۂِ شکر اور سجدۂِ تلاوت کرنے کا حکم ؟

جواب: پہلے پڑھا ہوتو سجدہ تلاوت منع ہے ،کیونکہ سجدہ تلاوت کامل طور پر واجب ہوا ہے تو ناقص طور پر ادا نہیں ہوسکتااور بہرحال جب آیت سجدہ ان اوقات میں پڑھی تو...

573
574

مسافر امام کے پیچھے مقیم دوسری رکعت میں شامل ہوا تو بقیہ رکعتیں کیسے ادا کرے؟

جواب: پہلے لاحق ہونے کی حیثیت سے اپنی دو رکعت بغیر قراءت کیے پوری کرے گا،یعنی قیام کی حالت میں کچھ نہ پڑھےبلکہ اتنی دیرکہ سورہ فاتحہ پڑھی جائے ،محض خاموش ک...

574
575

خلیفہ اول کون

سوال: حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ پہلے خلیفہ ہیں یا حضرت مولیٰ علی رضی اللہ عنہ؟ اور اس بارے میں امام اہلسنت، امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ کیا فرماتے ہیں؟

575
576

کھانے کی وجہ سے جماعت چھوڑنا

سوال: اگر اذان کے بعد دستر خوان لگا دیا جائے ،تو اب پہلے کھانا کھائیں یا جماعت کیلئے جائیں ،پہلے کھانا کھانے کی صورت میں ہم جماعت میں شامل نہیں ہوسکیں گے ،تو کیا شرعا ہمیں جماعت چھوڑنے کی اجازت ہوگی ؟ براہ کرم رہنمائی فرمادیں ۔

576
577

پہلے قَعدہ میں صِرف التّحیات پڑھیں یادُرود و دُعا بھی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چار رکعت والے فرضوں کے پہلے قَعدے میں کتنا پڑھنا ہوتا ہے ؟ ” عَبْدُہٗ وَ رَسُولُہ“ تک یا دُرود و دُعا سَمیت آخر تک؟

577
578

میت کے کھانے کا حکم۔نیز دسویں چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا حکم؟

جواب: پہلے تین دن تک کاکھانا میت کا کھانا شمار ہوتا ہے،جس کی ممانعت ہے،لہٰذا تین دن کے بعد کا کھانا میت کا کھانا شمار نہ ہوگا۔البتہ اِس کے بعد بھی اگر موت ک...

578
580

قرض لی جانے والی رقم کو موجودہ ویلیو پر لوٹانا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص کسی سے پندرہ بیس سال پہلے دس لاکھ روپے قرض لے اور اب واپس کرنا چاہتا ہے تو کیا شرعاً اس پر دس لاکھ ہی واپسی کرنا لازمی ہے یا پھر آج کی ویلیو کے حساب سے زیادہ رقم بنتی ہے کیونکہ بیس سال پہلے دس لاکھ کی ویلیو بہت زیادہ تھی مگر آجکل وہ ویلیو نہیں ہے؟ راہنمائی فرمادیں۔

580