
تشہیر کے لیے ایک کی قیمت میں دو چیزیں دینے کا شرعی حکم
جواب: علما یمنع من المنازعۃ“یعنی :بیع درست ہونے کی شرائط میں سے ہے کہ مبیع اور ثمن کا ایسا علم ہو جو تنازع سے مانع ہو۔( بدائع الصنائع، جلد5، صفحہ156، دار ا...
نابالغ کی مانی ہوئی منت کا حکم
جواب: علم على إيجاب الله تعالى ‘‘ترجمہ:بہرحال منت کی وہ شرائط جو منت ماننے والے سے متعلق ہیں،تو اہلیت کی شرائط میں سے عقل اور بلوغ ہے،لہذا پاگل اور ناسمج...
کیا بکری ذبح ہونے کے بعد جنت میں داخل ہوگی؟
جواب: علم نہیں البتہ مختلف احادیث مبارکہ میں بکری کو جنتی جانور قرار دیا گیا ہے۔ شارحین حدیث نے اس کے تحت یہ بیان فرمایا کہ اس حدیث سے مراد یا تو یہ ہے کہ ب...
دن میں دوائی لینے کے عذرسے روزہ چھوڑنا
جواب: علم مریض کے اجتہاد سے ہوگا، اور اجتہاد محض وہم نہیں بلکہ غالب گمان پر مبنی ہوگا جو کسی علامت، تجربے یا کسی مسلمان غیر فاسق طبیب کی خبر سے حاصل ہو،یونہ...
گردے میں انفیکشن کی وجہ سے روزہ نہ رکھنا
جواب: علم مریض کے اجتہاد سے ہوگا، اور اجتہاد محض وہم نہیں بلکہ غالب گمان پر مبنی ہوگا جو کسی علامت، تجربے یا کسی مسلمان غیر فاسق طبیب کی خبر سے حاصل ہو،یونہ...
اعتکاف کی قضا میں روزہ کس نیت سے رکھے؟
جواب: علم میں ہو کہ جو روزہ رکھنا چاہتا ہے یہ وہ نہیں ہوگا بلکہ نفل ہوگا۔"(بہار شریعت،ج 1،حصہ 5،ص 971، مکتبۃ المدینہ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُو...
پانچ وقت کی نماز میں زائد تکبیروں کا مسئلہ
جواب: علم نہ ہوجائے اس فعل کا کرنا جائز نہیں بلکہ مکروہ ہے یعنی بالاتفاق جیسا کہ منیۃ المصلی میں ہے یعنی ہمارے تینوں ائمہ کرام سے منقول ہے ۔( رد المحت...
جواب: علمِ غیب عطا ہوا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’وَ عَلَّمْنٰهُ مِنْ لَّدُنَّا عِلْمًا‘‘۔ ایک اور مقام پر فرماتے ہیں: ’’معتمد ومختار یہ ہے کہ وہ (یعنی حض...
جواب: علم و ادب، لاھور) محمدنام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: ”من ولد له مولود ذك...
جعلی بینک اسٹیٹمنٹ بنوانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ جب کسی طالبِ علم کو بیرون ملک تعلیم کے سلسلے میں جانا ہوتا ہےتو بسا اوقات جس تعلیمی ادارے میں داخلہ مقصود ہوتا ہے، اس ادارے کی جانب سے اسٹوڈنٹ یا اس کے سرپرست کا اکاؤنٹ بیلنس اور اسٹیٹمنٹ سیکیورٹی کے طور پر چیک کیا جاتا ہے تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ وہ ادارے کی فیس افورڈ کرسکتا ہے یا نہیں؟ اب ان میں بعض لوگ وہ ہوتے ہیں جو کہ فیس تو افورڈ کرسکتے ہیں لیکن ان کے اکاؤنٹ کی ٹرانزیکشن اور بیلنس ادارے کے مطلوبہ لیول کے مطابق نہیں ہوتی، ایسے لوگ ایڈمیشن کے لئے بینک سے جعلی اسٹیٹمنٹ بنواتے ہیں اور بینک کی مدد سےمطلوبہ رقم کچھ عرصے کے لئے اپنے اکاؤنٹ میں رکھواتے ہیں، یہ رقم انہیں بینک مہیا کرتا ہے، لیکن یہ صرف اکاؤنٹ میں شو کرنے کی حد تک ہوتا ہے، کلائنٹ اس رقم کو کسی طرح استعمال نہیں کرسکتا، حتی کہ اس کا اے ٹی ایم کارڈ وغیرہ بھی بینک اپنے پاس رکھ لیتا ہے۔ اس سروس پر کلائنٹ بینک کو کچھ فیصد رقم ادا کرتا ہے، پوچھنا یہ تھا کہ اس طرح جعلی اسٹیٹمنٹ بنوانا اور اکاؤنٹ میں رقم شو کروانا کیسا ہے؟ نیزمذکورہ فعل پر کلائنٹ کا بینک کومخصوص رقم دینا جائز ہے؟