
چھینک کی وجہ سے یا دعا میں رونے سے آنسو نکل آئیں، تو وضو کا کیا حکم ہے؟
سوال: دورانِ نماز یا وضو کرنے کے بعد چھینکیں آتی ہیں اور چھینکوں کی وجہ سے آنکھوں سے آنسو نکل آتے ہیں یا دعا کے دوران رونا آجائے اور آنکھوں سے آنسو نکل آئیں ، کیا ان آنسؤوں کے نکلنے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
بغیر وضو نماز پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ وضو نہیں تھا تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کسی نے بے وضو نماز پڑھ لی اور اسے بعد میں معلوم ہوا کہ میرا وضو ہی نہیں تھا اور نماز کا وقت بھی ختم ہوچکا ہو، توکیا وہ نماز قضا کرنی ہوگی؟
کیا حائضہ کا درود شریف پڑھنے کے لیے وضو کرنا یا کلی کرنا ضروری ہے؟
سوال: کیا حیض کی حالت میں درود شریف وغیرہ اذکار پڑھنے کے لئے وضو یا کلی کرنی ہوگی؟
عشر نکالنے کے بعد فصل کو بیچنے سے ملنے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے اپنی زمین پہ گندم کی فصل اُگائی تھی اور اس پہ عشر بھی ادا کر دیا تھا، عشر ادا کرنے کے بعد بقیہ گندم بیچ کر رقم محفوظ کر لی، تو سوال یہ ہے کہ اس رقم پر بھی زکوۃ فرض ہو گی یا نہیں؟ اگر فرض ہو گی، تو صاحبِ نصاب شخص اسے پہلے والے نصاب میں شامل کرے گایا پھر اس کے لیے الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ کیونکہ میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں، میری کریانہ کی دکان ہے، جس میں کم و بیش پانچ لاکھ کا مالِ تجارت ہو گا اور میری زکوۃ کا سال 25 شعبان کو پورا ہوتاہے، تو اس اعتبار سے کیا گندم والی رقم پہلے والے نصاب میں شامل کریں گے یا پھر زکوۃ فرض ہونے کے لیے اس پر الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ گندم بیچے ہوئے چھ ماہ گزرے ہیں۔
نابالغ پر عشر کیوں لازم ہوتا ہے
جواب: اپنی پاک کمائیوں میں سے کچھ دو اور اس میں سے جو ہم نے تمہارے لئے زمین سے نکالا۔ (پارہ:3، سورہ بقرہ، آیت:267) قرآن پاک میں اللہ رب العالمین کا فرما...
آنکھوں میں لینز لگے ہوں، تو وضو اور غسل کا حکم
سوال: اگر آنکھوں میں لینز لگے ہوئے ہوں تو کیا وضو و غسل کے لئے ان کو اتارنے کی حاجت ہے کہ نہیں ؟
ستر عورت دیکھنے سے وضوٹوٹتا ہے یا نہیں ؟
سوال: کیا اپنا ستر دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: اپس میں نے لوگوں کو(ولیمہ کے) کھانے کی طرف بلایا۔ اس کے تحت علامہ بدر الدین عینی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:’’:قولہ :(بنی النبی صلی اللہ علیہ وسلم ) ...
غسل کے بعد جسم پر جمےہوئے میل کا علم ہوا، تو پہلے والے غسل و نمازوں کا حکم
سوال: بعض دفعہ بغل یا جسم کے کسی اور حصہ پر جسم کے میل کی تہ جمی ہوئی ہوتی ہے ، انسان کی توجہ نہیں جاتی ، اس کو ہٹائے بغیر ہی وہ فرض غسل کرلیتا ہے ،اس کے بعد نمازیں وغیرہ بھی ادا کرتا رہتا ہے ،بعد میں اس کو پتہ چلتا ہے کہ اس کے جسم پر فلاں جگہ غسل سے پہلے سے ہی میل جما ہوا ہے ، تو ایسی صورت میں اس کا پہلے کیا ہوا غسل ادا ہوا یا نہیں ؟ اس نے جو نمازیں پڑھیں ، وہ ادا ہوئیں یا نہیں ؟ نیز اب جب اس کو علم ہوگیا ہے ،تو اس کے لیے کیا حکم ہے ؟
باجماعت نماز میں وضو ٹوٹ جائے توصف سے کیسے نکلے؟
جواب: اپنی ناک پکڑے اورسرجھکائے،صف سے باہر ہوجائے،اب چاہے توصفوں کےآگے سے گزرتا ہوا چلاجائے یا صفوں کوچیرتا ہواپیچھے چلا جائے ، اور اس صورت میں نمازی کے ا...