
جواب: عمررضی اللہ عنہ سے مروی ہے فرماتے ہیں حضورعلیہ الصلاۃ والسلام نے ارشاد فرمایا:"بني الإسلام على خمس: شهادة أن لا إله إلا الله وأن محمدا رسول الله، وإق...
نماز پڑھتے ہوئے رقت والی نعت سننا
جواب: ہے؟ بلکہ فقہائے کرام رحمۃ اللہ علیہم نے تو یہاں تک فرمایا ہے کہ اگر کسی نے دورانِ نماز،روزے یا اعتکاف کی نیت کی تو اگرچہ نیت درست ہوجائے گی مگر ب...
شوہر بیوی کو خرچ کے پیسے نہ دے تو بیوی بغیر اجازت پیسے لے سکتی ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر شوہر بیوی کو خرچ کے پیسے نہ دے تو شوہر کے پیسے جو بیوی کے پاس رکھے ہوئے ہیں ،ان میں بیو ی ،بغیر اجازت شوہر خرچ کے پیسے لے سکتی ہے؟
اظہارِمحبت کے حوالے سے حدیث پاک کی شرح
سوال: میں نے سنا ہے کہ مشکوۃ شریف میں یہ حدیث موجود ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا کہ جب تم کسی سے محبت کرو تو اسے بتاؤ کہ تم اس سے محبت کرتے ہو تاکہ اس کے دل میں بھی تمہارے لئے محبت پیدا ہو۔ اس کی تشریح ووضاحت فرمادیجئے، کیونکہ آج کل جیسا ماحول ہے کہ بے حیانوجوان لڑکے اور لڑکیاں ایک دوسرے سے ناجائزمحبت کرتے ہیں وہ تواپنی ناجائزدوستی پرمزیداصرارکریں گے کہ محبت کے اظہار کرنے کا حکم تو حدیث پاک میں موجودہے ۔ پھر گناہ اور بے حیائی مزیدبڑھے گی ۔
جواب: عمران،آیت :179) اس آیت کے تحت تفسیر خزائن العرفان میں ہے: ”تو ان برگزیدہ رسولوں کو غیب کا علم دیتا ہے اور سید انبیاء حبیب خدا صلی اللہ علیہ وآلہ و...
تین دن سے زائد قطع تعلقی کرنے کا حکم
سوال: کیا اس طرح کی حدیث مبارکہ ہے کہ جو شخص تین دن سے زائد قطع تعلقی کرے اور اس حالت میں مرجائےتو اس کا ٹھکانا جہنم میں ہوگا ؟ اور کیا اس شخص کی بخشش ہو سکتی ہے؟
پندرہ شعبان کا روزہ اور اس رات عبادت کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا پندرہ شعبان کا روزہ رکھنا اور رات کو عبادت کرنا حدیث سے ثابت ہے؟
کیا عورت گھر کی چھت پر نماز پڑھ سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا عورت چھت پر نماز پڑھ سکتی ہے جیسے نیچے گرمی ہے یا لائٹ گئی ہوئی ہو تو چھت پر نماز پڑھ لی جائے۔ اس کا کیا حکم ہے؟
سوال: کچھ دن پہلے مسجد درس میں امام صاحب جو کہ عالم بھی ہیں انہوں نے بتایا کے شیطان کا نام حارث تھا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ جب یہ شیطان کا نام تھا، تو یہ نام رکھنے کا کیا حکم ہے؟