سرچ کریں

Displaying 5831 to 5840 out of 6961 results

5831

پانی کی ٹینکی میں کبوتر کی بیٹ گر جائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر پانی کے ٹینک میں کبوتر کی بیٹ گر جائے، تو اس پانی کا کیا حکم ہوگا؟

5831
5833

طوافِ زیارت سے پہلے اورل سیکس کرنے کا حکم

سوال: ایک مرد عورت حج میں کنکری اور حلق سے فارغ ہوگئے تھے، مگر ابھی طواف الزیارہ نہیں کیا تھا، اور طواف الزیارہ سے پہلے انہوں نے اورل سیکس کرلیا، اب ایسی صورت میں ان پر کیا حکم ہوگا ؟

5833
5834

پیشگی اجرت دینے کی شرط پر اجرت میں ڈسکاؤنٹ دینے کا حکم

سوال: ہم کپڑے پر امبرائڈری(Embroidery) کرواتے ہیں ۔امبرائڈری (Embroidery) کے ریٹ کام کے اعتبار سے مختلف ہوتے ہیں مثلاً کسی امبرائڈری (Embroidery) کے ریٹ تین سو روپے ہیں اور کسی کے تین سو تیس روپے یا اس سے کم زیادہ ۔ امبرائڈری(Embroidery) کر کے دینے والے افراد ہمیں یہ آفر دیتے ہیں کہ اگرآپ ہمیں امبرائڈری (Embroidery) کے پیسے ایڈوانس(Advance) دیں گے تو ہم آپ کو ریٹ میں دس فیصد رعایت(Discount) دے دیں گے، ہمارا ان سے رعایت لینے کا کیا حکم ہے؟سائل :یاسر معیاری(موتن داس مارکیٹ،ایم جناح روڈ،کراچی)

5834
5835

فوت شدہ شخص کی پرانی تصویر ڈویلپ کروا کر اپنے پاس رکھنا

سوال: اگرکسی فوت شدہ شخص کی پرانی تصویر موجود ہو اور اس کو ڈویلپ کروا کر اپنے پاس رکھا جائے، تو اس کا کیا حکم ہے؟

5835
5837

جنبی شخص کے پسینے کا حکم

سوال: اگر کسی کو احتلام ہوجائے تو یہ تو معلوم ہے کہ منی والی جگہ سے کپڑا ناپاک ہوجاتا ہے۔ یہ پوچھنا ہے کہ اس شخص کو اگر پسینہ آئے اور وہ کپڑے پر لگ جائے تو اس کا پسینہ لگنے سے کپڑے کا کیا حکم ہوگا کیا وہ بھی ناپاک ہوجائے گا؟

5837
5839

قرآن مجید میں جہاں (قف) لکھا ہو وہاں وقف کرنے کا حکم

سوال: اگر قرآن مجید میں کہیں پر ( قف) لکھا ہوا ہو تو وقف کرنے کا کیا حکم ہے؟

5839
5840

اگر عورت کماتی ہو تو کیا اس پر بچوں کا خرچہ لازم ہوگا؟

جواب: حکم دیا جائے گا کہ اپنے پاس سے خرچ کرے اور جب شوہر کے پاس آئیں،تو چاہے تو وصول کر لے۔ بہارِ شریعت میں ہے”نابالغ کا باپ تنگ دست ہے اور ماں مالدار ...

5840