سرچ کریں

Displaying 5851 to 5860 out of 7284 results

5851

کیا دعوت ولیمہ وسیع پیمانے پر کرنا ضروری ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کی اتنی استطاعت نہ ہو کہ وہ باقاعدہ وسیع پیمانے پر ولیمہ کرے لہٰذا وہ شبِ زفاف کے بعد گھر میں ہی کھانا پکا کر سسرال کے کچھ افراد کو بلا کر دعوتِ ولیمہ کرلے ، تو کیا اس کا ولیمہ ہوجائے گا؟ راہنمائی فرمادیں۔

5851
5852

کولڈ کریم لگی ہو، تو کیا وضو ہو جائے گا؟

سوال: سردی سے بچنے کے لیے ہاتھوں اور منہ پہ جو کولڈ کریم لگائی جاتی ہے،کیا اس کے لگے ہونے کی حالت میں وضو ہو جائے گایا پھر اسے صابن وغیرہ سے دھو کر وضو کرنا پڑے گا؟

5852
5853

مقتدی کا "ثنا" کے بعد "تعوذ و تسمیہ" پڑھنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا مقتدی ثنا کے بعد تعوذ و تسمیہ (اعوذ باللہ اور بسم اللہ) بھی پڑھے گا یا نہیں؟ اگر پڑھ لے تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟سائل : محمد کامران(فیڈرل بی ایریا ، کراچی)

5853
5854

فرض نماز کے دوران اگر جماعت شروع ہوجائے تو ؟

جواب: کر لیا اور جماعت شروع ہوئی تو فجر اور مغرب میں سجدوں کے بعد ایک سلام کے ساتھ نماز توڑ دے اور جماعت میں شامل ہوجائے اور ظہر ، عصر اور عشاء میں دو رکعتی...

5854
5855

اورادو وظائف میں مصروف شخص کو سلام کرنا

جواب: ملاقات کا سلام کہلاتا ہے اس سلام کا جواب دینا واجب ہے ۔ جیسے کوئی شخص کسی جگہ ملاقات کے لیے بیٹھا ہو اور آنے والے نے اسے سلام کیا یا کسی کو خط لکھا ...

5855
5856

شادی کے بعد میکا وطنِ اصلی رہتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک عورت حیدر آباد کی رہنے والی ہے ، اس کی شادی کراچی میں ہوئی ہے اور حیدر آباد سے مستقل طور پر رہائش ختم کر کے شوہر کے ساتھ کراچی میں رہنے لگ گئی ہے۔ جب وہ عورت چار پانچ دن کے لئے اپنے میکے (حیدر آباد) جائے گی ، تو وہاں نماز مکمل پڑھے گی یا قصر کرے گی؟

5856
5857

تنہا نفل پڑھنے والے کیلئے بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ میں رات کوسونے سے پہلے صلوٰۃ التوبہ پڑھتا ہوں۔کیا اس میں بلند آوازسے قراءت کر سکتا ہوں؟یہ نوافل میں تنہا پڑھتا ہوں۔

5857
5858

جو شخص مجبوری کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے کیا وہ بھی صدقہ فطر دے گا؟

جواب: کر بھی روزے نہ رکھے ہوں ،توبھی صدقہ فطر اس پر لازم رہے گا ۔ بدائع الصنائع میں ہے : ”وكذلك وجود الصوم في شهر رمضان ليس بشرط لوجوب الفطرة حتى ان من...

5858
5859

ایک آیت کے بعد کسی دوسری سورت کی آیت پڑھنے پر نماز کا حکم

جواب: کردے اور یہاں امام صاحب سے کسی واجب کا ترک نہیں ہوا، لہذا صورتِ مسئولہ میں نماز درست ادا ہوئی ہے۔ فتاوی عالمگیری، فتاوی قاضی خان اور خلاصۃ الفتاوی می...

5859