
جواب: پر اس کی ادائیگی لازم ہے اور مہر زیاد مقرر ہونے کی وجہ سے عورت کو پریشان کرنا تاکہ وہ مہر معاف کرے یا کم کرے ہر گز درست نہیں ۔ البتہ اگر عورت عاقلہ با...
استحاضہ کی بیماری میں ہر نماز کے وقت پیڈ بدلنا ہوگا یا نہیں ؟
جواب: پر ایک درہم کی مقدار یا اس سے زیادہ خون لگا ہو تو اسے تبدیل کرنا ہوگا کیونکہ استحاضہ کا خون نجاستِ غلیظہ ہے اور پہنے ہوئے کپڑے یا بدن پر ایک درہم کے ب...
حضرت آدم علیہ السلام کی عمر کتنی تھی ؟
جواب: پر پیش کیا۔ وہ بولے: اے ربّ! یہ کون ہیں؟ فرمایا: تمہاری اولاد۔ حضرتِ آدم علیہ السَّلام نے ان میں سے ایک شخص کو دیکھا جس کی آنکھوں کے درمیان کی چمک آپ ...
غسلِ جنابت سے پہلے وضو کرتے ہوئے سر کا مسح بھی کرنا ہوگا یا نہیں؟
جواب: پر بہاتے پھر پورے جسم پر پانی بہاتے۔(صحیح البخاری،حدیث 248،صفحہ 53، مطبوعہ:ریاض) نیز اسی میں ہے:”أن رجلا قال لعبد اللہ بن زيد وهو جد عمرو بن يحيى...
امام صرف سمع اللہ لمن حمدہ کہے یا اس کے ساتھ ربنا ولک الحمد بھی پڑھے ؟
جواب: پر اکتفا کرے اور مقتدی تحمید (ربنا لک الحمد )پر اکتفا کرے اور اگر منفرد ہو تو دونوں کو جمع کرے ۔(در مختار ،جلد 2،صفحہ 245۔246،مطبوعہ دار المعرفہ بیروت...
حدیث میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو باپ کہنے کی وجہ
جواب: پر ان کے وجود کا سبب ہیں یا اس وجہ سے کہ اکثر عرب ابراہیم علیہ السلام کی ذریت سے ہیں ، تو ان کو دیگر پر غلبہ دے دیا گیا۔(تفسیر ابی السعود، الجزء الساد...
وکیل کا قبضہ مؤکل کا قبضہ شمار ہوتا ہے؟
جواب: پرسامان بیچنے والا کسی گاڑی والے سے بات کر کے سامان لوڈ کروا دے گا، تو گاڑی والے کا قبضہ اس چیز کو خریدنے والے کا قبضہ شمار ہوگا، کیونکہ یہاں گاڑی وا...
جماعت میں نہ ہوتے ہوئے امام سے آیت سجدہ سنی تو سجدہ تلاوت کا حکم ؟
سوال: اگر کسی نے امام سے آیتِ سجدہ سنی اور اس وقت وہ نماز میں شامل نہیں تھا بعد میں شامل ہوا ، تو کیا اس پرسجدۂ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں ؟
جمعہ کے خطبہ کے دوران پہنچنے والا جمعہ کی سنتیں کب ادا کرے ؟
جواب: پر آنے سے نماز جمعہ کے ختم ہونے تک ہر طرح کی نماز پڑھنا ممنوع و ناجائز ہے،سوائے صاحب ترتیب کے کہ وہ اس حالت میں بھی قضا نماز پڑھے۔ اگرکوئی شخص نم...