سرچ کریں

Displaying 581 to 590 out of 7015 results

581

آستینوں کے اوپر سے پانی بہا لینے کی صورت میں وضو کا حکم

سوال: اگر کسی کی آستینیں بہت ٹائٹ ہوں اور وہ اس کے اوپر سے ہی پانی بہا لیں ، تو کیا ان کا وضو ہوجائے گا؟

581
582

بلی اگر کھانے پینے کی چیزوں میں منہ ڈال دیں تو بلی کے جوٹھے کا کیا حکم ہے؟

جواب: پر کوئی نجاست لگی ہو اور اسی حالت میں وہ کسی برتن میں منہ ڈال دے تووہ برتن ناپاک ہوجائے گااوراس میں جوپانی یاسالن وغیرہ ہوگاوہ بھی ناپاک ہوجائے گا،جسے...

582
583

لائبہ نام کا مطلب اور لائبہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: السلام علیکم : میری بیٹی کا نام لائبہ خالد ھے میں نے سنا ھے اس نام کا مطلب اچھا نہیں ھے ہم امریکہ میں رہتے ہیں جہاں پر نام چینج کرنا بہت مشکل ھے ہمیں کیا کرنا چاہیے کیا ہم بولنے کے لیے کوئی اور نام رکھ سکتے ہیں پلیز رہنمائی فرما دیں.

583
584

بیماری کے سبب منت کے روزے نہ رکھ سکیں تو فدیہ دینا جائز ہے؟

سوال: ہندہ نے عمر بھر محرم کے ابتدائی دس دن روزہ رکھنے کی یوں منت مانی کہ:”میرا بیٹا ٹھیک ہوجائے تو میں عمر بھر محرم کے ابتدائی دس دنوں کے روزے رکھوں گی ۔“اب اس کا بیٹا تو ٹھیک ہوگیا ہے، لیکن ہندہ بیماری کے سبب وہ روزے رکھنے پر قدرت نہیں رکھتی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں ہندہ کے لیے روزوں کے فدیے کا کیا حکم ہوگا ؟

584
585

پانی نہ ہونے کی وجہ سے مرنے والے مچھلی کا حکم

جواب: پر اولٹ گئی۔ لہذا جو مچھلی پانی نہ ہونے کی وجہ سے مرجائے اسے کھانا اور بیچنا جائز ہے۔قرآن مجید میں ہے: ﴿ اُحِلَّ لَكُمْ صَیْدُ الْبَحْرِ وَ طَعَامُه﴾ ...

585
586

گدھے اورخچرکے جوٹھے پانی سے وضوکا حکم

جواب: پر حکمی ناپاکی)طہارت مشکوک سے زائل نہ ہوگا۔اور یہ حکم اس صورت میں ہے کہ اچھا پانی موجود ہو، لیکن اگر اچھا پانی نہ ہو، تو اسی سے وُضو کرلے اور تیمم ب...

586
587

چھوٹے ٹینک میں نجاست خفیفہ گِر جائے تو حکم

جواب: پر یعنی دَہ در دَہ نہ ہو۔“(بہارِ شریعت، جلد1، صفحہ 390، مکتبۃ المدینہ،کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰ...

587
588

گناہ والی ویب سائٹ بنانے اور اس کی اجرت کا حکم

سوال: میرا کام سافٹ ویئر انجینئرنگ کا ہے ،جس میں ہم مختلف ویب سائٹس بناتے ہیں،ابھی دفتر نے مجھ سے جُوئے والی ویب سائٹ بنانے کوکہا ہے۔ یہ ویب سائٹ ایسی ہوگی، جہاں ایک سے زیادہ لوگ ادائیگی کریں گےاور پیسے لگانے کے بعد سب گیم کھیلیں گے اور صرف ایک ہی فرد جیتنے والا ہوگا، باقی دوسرے لوگ وہاں پیسے کھو بیٹھیں گے یعنی وہ ویب سائٹ جُوا کھیلنے کے لیےہوگی،اس کے علاوہ اس کا کوئی اور مقصد و استعمال نہیں ہے،اس میں ویب سائٹ بنانے والی ہماری ٹیم کو بھی فائدہ ہوگا کہ وہ بھی لوگوں کی ادائیگی والی رقم میں سے کچھ فیصد اپنے لیے رکھیں گے۔ رہنمائی فرمائیں کیا ایسی ویب سائٹ بنانا اور اس پر اجرت لینا جائز ہے ؟

588
589

کرائے پر دیے ہوئے گھر کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟

سوال: میرے والد صاحب ریٹائر ہوئے،تو انہوں نے گریجویٹی میں ملنے والی رقم سے ایک گھر خریدا،ہمارا اپنا ایک گھر پہلے سے ہے جس میں ہم رہتے ہیں اور دوسرےگھر کو کرائے پر دے دیا ، تاکہ ریٹائرمنٹ کی وجہ سے آمدنی میں جو کمی آئی ،وہ کسی حد تک پوری ہوسکے ،میرے والد صاحب کو پِنشن ملتی ہے، لیکن وہ ہمارے اخراجات کو کافی نہیں ہوتی،اس کے ساتھ مکان کا کرایہ ملتا ہے، تو اخراجات پورے ہوتے ہیں،اس کے علاوہ میرے والد صاحب کے پاس کسی طرح کا کوئی مال موجود نہیں ہے،ایسی صورت میں ان پر کرائے پر دیئے ہوئے مکان کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟ہمارے ایک عزیز نے بتایا ہے کہ کرائے پر دیئے ہوئے گھر کی وجہ سے بھی حج فرض ہوجاتاہے،کیا ان کی بات درست ہے؟برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔

589
590

کیا کتے کو کھانا دینے سے نیک اعمال ضائع ہوتے ہیں ؟

جواب: پر کتا پالنا، جائز نہیں۔ بخاری شریف میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بينا رجل يمشي، فا...

590