
کیافرض حج کی ادائیگی کے لیے والدین کی اجازت ضروری ہے؟
جواب: زید خرچ زاد راہ آمدورفت کا اپنی ذات خاص سے رکھتا ہے اگر والدین اجازتِ حج مکہ معظمہ کی نہ دیں تو حج نامبردہ کا ہوسکتا ہے یا کیا؟“ آپ علیہ الرحمہ اس کے ...
صبح صادق کےبعدصاحب نصاب ہوتوصدقہ کامسئلہ
سوال: زید عید الفطر کے دن صبح صادق کے وقت تو صاحب نصاب نہیں تھا مگر عید کی نماز کے بعد ظہر سے پہلے پہلے صاحب نصاب ہو گیا تو کیا زید پر صدقہ فطر واجب ہو گا ؟
بچہ پیدا ہونے پر اہل محلہ میں مٹھائی تقسیم کرنے کی منت مانی ہو تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب: زید نے نذرمانی کہ اگر میرا فلاں کام اﷲ کردے گا تو میں مولود شریف یا گیارھویں شریف وغیرہ کروں گا، تو کیا اس کھانے یا مٹھائی کو اغنیاء بھی کھاسکتے ہیں؟ ...
عذر کے سبب امام کا قعدے میں چوکڑی مار کر بیٹھنا کیسا؟
جواب: زید ایک سنی درسگاہ کا طالبِ علم ہے۔ مسائلِ شرعیہ ضروریہ سے بخوبی آگاہ ہے۔ صحیح الطہارت اور صحیح القراءت ہے۔ مگر کمر سے پیر تک مرض جھولہ اور فالج کے با...
سجدہ تلاوت کافی مقدار میں رہ گئے ہوں، تو ان کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟
سوال: زید کے بہت سے سجدہ تلاوت رہ گئے ہیں ، مطلب یہ کہ اس نے قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے آیاتِ سجدہ تو پڑھی ہیں مگر ان کے سجدے ادا نہیں کیے۔ اب اس صورت میں زید ان سجدوں کو کیسے پورا کرے ؟
شرمگاہ کو بستر پر رگڑ کر منی خارج کرنا
سوال: زید شادی شدہ ہے،زیدبیوی کے میکے جانے پر یا جلد پاس نہ آنے پر یا بیوی کے مخصوص ایام میں بستر پر الٹا لیٹ کر بستر کے ساتھ رگڑ کر منی خارج کرلیتاہے، ورنہ اس کا سارا دن بے چینی میں گزرتاہے ۔کیا زید کا ہاتھ لگائے بغیر بستر پر رگڑ کر منی خارج کرنا جائز ہے ؟
رخصتی سے پہلے منکوحہ کا فطرہ کس پر واجب ہوگا؟
سوال: کیا زید پر اپنی منکوحہ کا فطرہ بھی واجب ہوگا؟ جبکہ ابھی صرف نکاح ہی ہوا ہے کچھ عرصے بعد رخصتی ہونی ہے ؟
کیا باپ بیٹے کا دو سگی بہنوں سے نکاح کرنا جائز ہے؟
جواب: زید و اس کے حقیقی لڑکے کے ساتھ جائز ہے یا نہیں؟ اور جن لوگوں میں ایسا جائز ہے ان کے واسطے شرع شریف کا کیا حکم ہے؟“ آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں فرمات...
مرض سے شفایابی ملنے پر روزانہ درود پاک پڑھنے کی منت ماننے کا شرعی حکم؟
سوال: زیدکو ایک عرصے سے گیس کا مرض لاحق ہے، جس پر زید نے یہ منت مان لی کہ ”اگر مجھے اس مرض سے شفایابی مل گئی تو میں روزانہ 313 بار درود پاک پڑھوں گا۔“ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا یہ شرعی منت ہے؟ اگر ہاں تو اس منت کو پورا کرنا زید پر کب ضروری ہوگا؟
ایک ہی جگہ بیٹھے ہوئے آیتِ سجدہ کی تکرار کی تو کتنے سجدہ تلاوت کرنا ہوں گے؟
سوال: تلاوتِ قرآن کے دوران زید نے آیتِ سجدہ پڑھی جس میں اس سے کچھ غلطی ہوئی، جس پر زید نے وہیں بیٹھے بیٹھے دو سے تین بار اسی آیتِ سجدہ کو پڑھا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید کو ایک ہی مرتبہ سجدہ تلاوت کرنا ہوگا؟ یا جتنی بار اس نے آیتِ سجدہ پڑھی اتنے ہی سجدہ تلاوت اسے ادا کرنا ہوں گے؟