
وتر کی تیسری رکعت میں قعدہ کرکے کھڑے ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: سجدہ سہو کرلے اور اپنی نماز مکمل کرےیہ اس صورت میں ہے جب تک اگلی رکعت کاسجدہ نہ کیاہواوراگر چوتھی رکعت کا سجدہ کرلیاہےتو وہ ایک رکعت مزید اس کے ساتھ ...
بیت الخلاء میں ننگے سر جانا کیسا ہے ؟
سوال: بیت الخلاء میں ننگے سر جانا کیسا ہے ؟
چار رکعت والی فرض نماز پڑھتے ہوئے چھ رکعت پڑھ لیں ، تو کیا حکم ہے
سوال: چاررکعت والی فرض نماز میں پانچویں رکعت شروع کردی اور اس کا سجدہ بھی کرلیا، اس صورت میں اگر اس نے چھٹی رکعت بھی پڑ ھ لی، تو کیا یہ چھ رکعتیں پوری نفل ہو جائیں گی اور فرض باطل ہو جائیں گے یا پھر ان چھ میں سے چار رکعت فرض ادا ہو گئے اورباقی دو رکعت نفل ہوجائیں گی؟
فرض نمار کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورت ملانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اگر کسی نے چار رکعت والی فرض نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورتِ فاتحہ کے ساتھ کوئی اور سورت ملالی تو کیا حکم ہے؟ اور کیا سورت ملانے کی وجہ سے سجدۂ سہو لازم ہوگا ؟
نماز میں خلافِ ترتیب قراءت شروع کرنے کے بعد یاد آنے پردوسری سورت پڑھنا
جواب: سجدۂ سہو واجب نہیں مثلاً خلافِ ترتیب قرآن مجيد پڑھنا ترک واجب ہے(اور ترکِ واجب مکروہ و گناہ ہے) مگر موافق ترتیب پڑھنا واجباتِ تلاوت سے ہے واجباتِ نم...
یہ شعرپڑھناکیسا"ہم تجھے بھول گئے توہمیں نہ بھولنا"
سوال: امام صاحب دعا میں کہتے ہیں کہ "اے خدا! ہم تجھے بھول گئے تھےتو ہمیں نہ بھولنا" ان کی مراد معلوم نہیں، اب ان کے متعلق کیا حکم ہے؟
قسم اٹھاکربھول گیاتوکفارے کاحکم
سوال: اگر کوئی شخص کسی کام کو کرنے کی قسم اٹھالے اور بعد میں وہ کام کرنا بھول جائے تو کیا اس پر قسم توڑنے کا کفارہ لازم ہوگا؟
دورانِ نماز، نمازی بھول کر کسی کو سلام کردے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: سہواً، نماز فاسد ہوگئی، اگرچہ بھول کر السّلام کہا تھا کہ یاد آیا سلام کرنا نہ چاہيے اور سکوت کیا۔۔۔ زبان سے سلام کا جواب دینا بھی نماز کو فاسد کرتا ہے...
بھُولے سے سورۂ فاتحہ کی جگہ کوئی اور سورت شروع کردیں تو یاد آنے پر حکم
سوال: اگر تکبیر تحریمہ کےلیے بھولے سے ہاتھ نہ اٹھائے، فقط زبان سے ”اللہ اکبر“کہہ لیا تو کیا حکم ہے؟ سجدۂ سہو لازم ہو گا یا نہیں ؟
عشا کی نماز پڑھنے سے پہلے وتر پڑھنے کا حکم
جواب: بھول کر پہلے وتر ادا کر لئے یا عشا و وتر دونوں نمازیں ادا کرلیں ، بعد میں معلوم ہوا کہ وتر کی نماز درست تھی، لیکن عشا کے فرض فاسد ہوگئے تھے، تو اس صو...