
کیا سوتیلے سسر سے بھی عورت کا پردہ ہوگا ؟؟
جواب: شرعاً واجب ہے کہ وہ اس کے لیے نامحرم ہے، بلکہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق عورت کو اجنبی نامحرم کے مقابلے میں نامحرم رشتہ دار سے پردہ کرنے کی اور...
ہونٹوں سے اترنے والی پپڑی پانی میں گر جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارِشریعت میں ہے :’’آدمی کی کھال اگرچہ ناخن برابر تھوڑے پانی میں پڑ جائے، وہ پانی ناپاک ہوگیا۔‘‘سوال یہ ہے کہ سردی میں ہونٹوں پر خشک کھال اور چہرے پر سے باریک باریک اجزا نکلتے ہیں، یہ اگر پانی میں گر جائیں ، تو بھی پانی ناپاک ہوجائے گا ؟
روزے کی اصلِ نیت ہی میں شک ہو، تو کیا حکم ہے؟
جواب: شرعاً کچھ بھی لازم نہیں۔ روزے کی اصل نیت میں شک ہونے کے متعلق محیط البرہانی میں مذکور ہے:”فان کان التردید فی اصل النیۃ بان نوی ان کان غدا من رم...
کونڈے کی نیاز میں گوشت کا اہتمام کرنا
جواب: شرعاکوئی چیز اس طرح مخصوص نہیں کہ اگراس کے علاوہ کسی اورچیزکی نیازوغیرہ دلائی گئی تو گناہ ہوگایااس کاثواب نہیں ہوگا،لہذااگرکوئی کونڈے کی نیازمیں کھیری...
نمازِ عصر کے بعد سجدۂِ شکر اور سجدۂِ تلاوت کرنے کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز عصر کے بعد سجدہ شکروسجدہ تلاوت ادا کرسکتے ہیں یا نہیں؟
کیا صرف سات تولہ سونے پر زکوٰۃ فرض ہوگی؟
جواب: شرعی مسئلہ ضرور ذہن نشین رہے کہ اگر سونے کے ساتھ ساتھ کسی شخص کی ملکیت میں حاجتِ اصلیہ اور قرض سے زائد دیگر اموالِ زکوٰۃ (چاندی، کرنسی، مالِ تجارت...
منگیتر کے ساتھ گھومناپھرنا، باتیں،ملاقات وغیرہ کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شادی سے پہلے لڑکے لڑکی کا ایک دوسرے کو دیکھنا، اکٹھے گھومنا پھرنا، ملاقات کرنا اور فون پر باتیں کرنا ،جائز ہے یا نہیں؟
نماز کا وقت کم ہو، تو کیا مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: شرعاً جائز نہیں کہ یہ پانی اگرچہ کہ پاک ہوتا ہے لیکن نجاستِ حکمیہ کو پاک کرنے والا نہیں۔ لہذا صورتِ مسئولہ میں اُسی مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھ ...
نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص نمازمیں سورہ ٔ ملک کی قراءت کرےاور سورت ختم کرنے کےبعد بھولے سے (اللہ رب العٰلمین )بھی پڑھ لے،توکیا اس کی نماز ٹوٹ جائےگی ؟
بھیڑیے کی کھال سے بنی ہوئی جیکٹ وغیرہ پہننا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا بھیڑیے کی کھال سے جیکٹ اور پہننے کے دیگرکپڑے بنانا،جائز ہے؟