
شہیر اور نتاشا نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا بچے کا نام ”محمد شہیر“ اور بچی کا نام ”نتاشا“ رکھ سکتے ہیں؟
کیا آب زم زم سے میت کوغسل دینا جائز ہے ؟
جواب: نامفتی محمدامجدعلی اعظمی علیہ الرحمۃ(متوفی 1367ھ) سے سوال ہوا کہ :"میت پاک ہے یا نجس؟" جواب میں ارشادفرمایا:" مسلمان پاک ہے، زندہ ہو یا مردہ۔"(...
خلاف ترتیب قراءت کرنے پر امام کو لقمہ دینا اور امام کا لقمہ قبول کرنا کیسا؟
جواب: ساتھ قرآن پاک پڑھنا واجب ہے اور جان بوجھ کر اُلٹا قرآن پاک پڑھنا مثلاً نماز کی پہلی رکعت میں سورۂ فلق اور دوسری رکعت میں سورۂ اخلاص پڑھنا مکروہ تحریمی...
جس عورت سے زنا کیا، اس کی بیٹی سے نکاح کرنا کیسا؟
سوال: زید نے ہندہ کے ساتھ زنا کیا جبکہ ہندہ کی پہلے ہی سے ایک لڑکی موجود ہے۔ تو کیا زید ہندہ زانیہ کی اُس لڑکی سے نکاح کرسکتا ہے؟ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟
ابیہا نام کا مطلب اور امِ ابیہا نام رکھنے کا حکم
سوال: کیا ہم بچی کا نام "امِ ابیہا" رکھ سکتے ہیں؟
ثریا جنت یا ثریا ابرار نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: ثریا جنت یا ثریا ابرار نام رکھنے کا کیا حکم ہے؟
جیسا کھانا شوہر خود کھائے، کیا ویسا ہی بیوی کو کھلانا واجب ہے؟
جواب: ساتھ حسن سلوک کیاجائے، یہاں تک کہ ایک حدیث پاک میں فرمایا گیا کہ انسان جب اللہ کی رضا کےلیے کچھ بھی خرچ کرتاہے، تو اس پر وہ اجر کا مستحق ہوتا ہے یہاں ...
کرائے کی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینے کا حکم
سوال: ہم شادی بیاہ ،انتقال اورسالگرہ وغیرہ کی تقریبات میں ٹینٹ (Tent) اور ڈیکوریشن کا سامان(Decoration Equipment) کرائے پر دیتے ہیں،ان کاموں کے لیے لیبر سروس (Labour Service) بھی ہماری طرف سے ہوتی ہے ۔ معلوم یہ کرناہے کہ بعض اوقات ہمارے پاس کرائے پر دینے کے لئے سامان موجود نہیں ہوتا تو ہم کسی قریبی دوکان والے سے اس کا سامان کرائے پر لے کر اپنا نفع شامل کرکے آگے کرائے پر دے دیتے ہیں اور ساتھ اپنی لیبر(Labour) بھیج دیتےہیں۔ لیبر کو اجرت ہم خود دیتے ہیں۔ کیا ہمارا اس طرح نفع حاصل کرنا درست ہے ؟ نوٹ:سائل نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ ہم کسٹمر(Customer) سے لیبرکے چارجز (Charges)الگ سے مقرر نہیں کرتے،بلکہ لیبر چارجز (Labour Charges)وغیرہ سب ذہن میں رکھ کر ریٹ (Rate) مقررکرتے ہیں۔ کبھی کبھار ایسابھی ہوتاہےکہ پانچ مزدوروں کاکام ہوتوہم تین مزدوروں سے بھی یہ کام لے لیتے ہیں۔ لیکن چونکہ ٹینٹ لگانے اور ڈیکوریشن کا طے شدہ کام مکمل ہوجاتاہے ، اس لیے کسٹمرکی طرف سے کوئی اعتراض(Objection) بھی نہیں ہوتا۔
خاور نام رکھنے کا حکم اور خاور کے معنی
سوال: خاور نام رکھنا کیسا؟ کیا یہ کسی صحابی کا نام ہے؟
سلطان نام کا مطلب اور محمد سلطان نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: سلطان نام کا معنی بتا دیں اور محمد سلطان نام رکھنا کیسا ہے؟