سرچ کریں

Displaying 581 to 590 out of 3823 results

581

صرف تصاویر شیئر کر کے چیز بیچنے کا جائز طریقہ

سوال: ایک دوکاندار موبائل فون کے ڈیزائن والے کوَر (Cover) بیچتا ہے۔ وہ ہمیں یہ آفر دے رہا ہے کہ ہم اس کے موبائل کوَر(Cover) اپنے سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام کے ذریعے تصویرلگاکرفروخت کریں۔اورکسٹمرکوریٹ دیتے ہوئے اپنا نفع بھی شامل کرلیں ۔ جب تصویرکے ذریعے کسی کسٹمرسے ہماراسوداکنفرم ہوجائے تو ہم دوکاندار کو کسٹمر کا ایڈریس بتادیں، وہ خود کسٹمر تک ڈیلیوری پہنچا دے گا اور اپنی رقم کاٹ کرہمیں ہمارا پرافٹ دے دے گا، کیا ہمارا اس طرح پرافٹ لینا درست ہے؟ اگر یہ طریقہ کار درست نہیں تو اس کا کوئی جائز حل بھی ارشاد فرمادیں؟

581
582

جانوروں کے کارٹون والے کپڑے بچوں کو پہننا کیسا ؟

جواب: کنز الدقائق میں ہے ’’ولبس ثوب فیہ تصاویرلانہ یشبہ حامل الصنم فیکرہ وفی الخلاصۃو تکرہ التصاویر علی الثوب صلی فیہ اولم یصل وھذہ الکراھۃ تحریمیۃ‘‘ ترجمہ:...

582
583

کرائے کی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینے کا حکم

سوال: ہم شادی بیاہ ،انتقال اورسالگرہ وغیرہ کی تقریبات میں ٹینٹ (Tent) اور ڈیکوریشن کا سامان(Decoration Equipment) کرائے پر دیتے ہیں،ان کاموں کے لیے لیبر سروس (Labour Service) بھی ہماری طرف سے ہوتی ہے ۔ معلوم یہ کرناہے کہ بعض اوقات ہمارے پاس کرائے پر دینے کے لئے سامان موجود نہیں ہوتا تو ہم کسی قریبی دوکان والے سے اس کا سامان کرائے پر لے کر اپنا نفع شامل کرکے آگے کرائے پر دے دیتے ہیں اور ساتھ اپنی لیبر(Labour) بھیج دیتےہیں۔ لیبر کو اجرت ہم خود دیتے ہیں۔ کیا ہمارا اس طرح نفع حاصل کرنا درست ہے ؟ نوٹ:سائل نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ ہم کسٹمر(Customer) سے لیبرکے چارجز (Charges)الگ سے مقرر نہیں کرتے،بلکہ لیبر چارجز (Labour Charges)وغیرہ سب ذہن میں رکھ کر ریٹ (Rate) مقررکرتے ہیں۔ کبھی کبھار ایسابھی ہوتاہےکہ پانچ مزدوروں کاکام ہوتوہم تین مزدوروں سے بھی یہ کام لے لیتے ہیں۔ لیکن چونکہ ٹینٹ لگانے اور ڈیکوریشن کا طے شدہ کام مکمل ہوجاتاہے ، اس لیے کسٹمرکی طرف سے کوئی اعتراض(Objection) بھی نہیں ہوتا۔

583
584

گناہ والی ویب سائٹ بنانے اور اس کی اجرت کا حکم

جواب: کن موضوعاً لذالک بعینہ و لا ما ھو المقصود الأعظم منہ لکن قامت قرینۃ ناصۃ علیٰ أن مقصود ھذا المشتری انما یستعملہ معصیۃ “ترجمہ:وہ معنی جس کے عین کے سا...

584
585

مال تجارت کے عوض استعمال کی اشیاء خرید لیں تو زکوۃ کا حکم

جواب: جانوروں کے علاوہ کوئی بھی مال ہو، وہ مالِ زکاۃ میں اس وقت شمار ہوگا جب اس کو خریدتے وقت صراحتاً یا دلالۃًتجارت کی نیت ہو، اگر تجارت کی نیت نہیں بلکہ ...

585
586

کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟

جواب: کن جب ایسی کوئی مجبوری نہ ہو ، تو ایک دن کا بھی حمل ساقط کروانا ، ناجائز و گناہ ہے ۔ ضرورت و مجبوری کی مثال یہ ہے کہ مثلاً:پہلے سے دودھ پیتا بچہ ...

586
587

بندر پالنے کا حکم

جواب: کنند ایں خود حرامست کما فی الدرالمختار، وھو تعالٰی اعلم“ترجمہ :ہاں بیشک(اس کاپالنامکروہ ہے) اس لئے کہ وہ فاسق جانوروں میں شمار ہوتاہے۔ پس اس سے سوائے ...

587
588

بکرے یا گائے کے پائے جو جلا کے صاف کرتے ہیں، ان کا کھانا کیسا؟

جواب: جانوروں کی کھال حلال ہےاور بال وغیرہ صاف کرنے کے بعد (سری پائے) کا کھانا بھی جائز ہے۔“ (وقار الفتاوٰی، ج01، ص214، بزم وقار الدین،ملخصاً) ...

588
589

اسکول کی دینی کتابیں اسلامیات وغیرہ بے وضو چھو سکتے ہیں؟

جواب: کن تعلیم کے طور پر انہیں باوضو حالت میں ہی چھونے کا کہا جائے ۔ (2) اسلامیات کی بعض کتابیں ایسی ہوتی ہیں،جن میں آیاتِ قرآنیہ کی مقدار کم ہوتی ہے ...

589
590

نعت خواں کو نعت پڑھنے کے دوران ملنے والے پیسوں کا حکم

سوال: ہم اگر نعت شریف پڑھیں تو اگر پڑھنے میں ہمیں کوئی پیسہ دے دے تو کیا وہ ہمارے لئے جائز ہے؟ہم نے ان سے پیسہ طلب نہیں کیا اور نہ ہی کوئی پڑھنے کا اجارہ طے کیا تھا دینے والے نے اپنی خوشی سے دیا۔

590