
یونیورسٹی شرعی مسافت پر ہو تو نمازمیں قصر ہوگی یا نہیں ؟
سوال: میں ایک یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرتا ہوں،جو میرے شہر سے 130 کلو میٹر دور دوسرے شہرمیں واقع ہے ، میں یونیورسٹی میں رہتا ہوں اور ہر ہفتے گھر آتا ہوں، تو کیا یونیورسٹی میں مجھے نماز قصر پڑھنی ہوگی؟
کیا حج صرف نقد رقم ہونے کی صورت میں فرض ہوتا ہے ؟
جواب: گھر اہل وعیال کے نفقہ میں قدرِ متوسط کا اعتبار ہے نہ کمی ہو نہ اِسراف۔ عیال سے مراد وہ لوگ ہیں جن کا نفقہ اُس پر واجب ہے، یہ ضروری نہیں کہ آنے کے بعدب...
رات کو دیر تک پڑھائی کرنے کی وجہ سے فجر کی جماعت ترک کرنے کا حکم
سوال: مجھ کو رات پڑھائی کرتے ہوئے دیر ہو جاتی ہے، تو کیا میں فجر کی نماز گھر میں پڑھ سکتا ہوں؟
وفات کی عدت کے دوران اپنی بیٹی کی شادی میں شرکت کے لئے جانا
جواب: گھر سے باہر جانے اور شادی میں شرکت کرنے کی اجازت نہیں بلکہ پوچھی گئی صورت میں تو سوگ بھی لازم ہے،شادی میں جانے والی عورت بن سنور کر جایا کرتی ہے اور ...
کسی دوست سے کہا کہ کل آپ کے گھر آؤں گا،تو کیا یہ وعدہ ہوگا؟
سوال: اگرکسی دوست سے کہہ دیاکل آپ کے گھرآؤں گاتو کیااتنے الفاظ کہنے سے وعدہ ہوجائے گا؟
ویزا کسی اور کام کا اور کام کوئی اور کرنا
سوال: میں پاکستان سے سعودی عرب،گھر کے ڈرائیور والے ویزے پر آیا ہوں اور ایک سعودی شخص سے ہمارا یہ معاہدہ ہوا ہے کہ میں وہاں پر ڈرائیوری والا کام نہیں کروں گا بلکہ اس کے علاوہ کوئی اور کام کروں گااور اسے اس کے بدلے میں ہر مہینے 400 ریال دوں گا ،یہاں اس طرح بہت سے لوگ کام کر رہے ہیں ،ایسا کرنا ہے تو غیر قانونی لیکن اولاً تو پولیس پکڑتی نہیں، اگر پکڑلے تو کفیل آکر چھڑا لیتا ہے یا پھر 10،15 دن جیل میں رکھنے کے بعد پاکستان واپس بھیج دیتے ہیں،میرا سوال یہ ہے کہ اس طرح ویزہ لے کر کوئی اور کام کرنا کیسا؟
غسل میت والے مقام پرموم بتی جلانا
جواب: گھر کے مکینوں کو نقصان پہنچنے کا اور میت کو قبر میں تکلیف ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے۔"یہ بات باطل اور من گھڑت ہے، اس بات کی شریعت میں کوئی حقیقت نہیں ہے، ...
سوال: اگرکوئی باپ سود لیتا ہو،چوریاں کرتا اور جوا کھیلتا ہو گھر والوں کو پریشان کرتا اور ذہنی اذیت دیتا ہو تو کیا اس باپ کی تعظیم کی جائے گی اور تعظیم کرنے پر وہ مزید پریشان کرے پھر کیا حکم ہے؟
کس جانور کا جھوٹا پاک ہے اور کس کا کا ناپاک ؟
جواب: گھر میں رہنے والے جانور جیسے بلی، چوہا، سانپ، چھپکلی، ان کا جوٹھا مکروہ ہے۔ پانی میں رہنے والے جانوروں کا جوٹھا پاک ہے خواہ اُن کی پیدائش پانی میں...