سرچ کریں

Displaying 5941 to 5950 out of 7007 results

5941

قسم کا کفارہ کتنے مساکین کو دینا لازم ہے؟

سوال: قسم کا کفارہ 10 صدقہ فطر ہے تو کیا ایک ہی مسکین کو یہ ادا کر سکتے ہیں یا دس الگ الگ مساکین کو دینا لازم ہے؟

5941
5942

نفلی صدقہ کس کس کو دے سکتے ہیں ؟

سوال: جسے نفلی صدقہ دیں توکیا اس کا شرعی فقیر ہونا ضروری ہے؟

5942
5943

بلڈر کا مزید رقم طلب کرنا کیسا ؟

سوال: میں نے ایک زیرِ تعمیر عمارت میں دو سال پہلے بلڈر سے 63 لاکھ روپے کا ایک فلیٹ بک کروایا تھا اور کچھ رقم ایڈوانس کے طور پر دے چکا تھا، اب سیمنٹ اور سریے کے ریٹ کافی زیادہ بڑھ چکے ہیں جس کی وجہ سے بلڈر کی جانب سے مزید رقم کا مطالبہ کیا جارہا ہے، کیا بلڈر کا سودا ہوجانے کے بعد مزید رقم کا مطالبہ کرنا درست ہے؟

5943
5944

پیدل حج پر جانا زیادہ ثواب کا باعث ہے

سوال: کیا پیدل حج پر جانے سے زیادہ ثواب ملتا ہے؟

5944
5945

غزہ نام کا مطلب اور غزہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: بیٹی کا نام "غزہ " رکھنا کیسا ہے؟ (فلسطین کے شہر غزہ کے نام پر)

5945
5946

کسی کے سامنے سرگوشی کرنے کا حکم

سوال: دو سے زیادہ لوگ ایک کمرے میں موجود ہوں تو کیا کسی سے کان میں بات کرنا گناہ ہوتا ہے؟

5946
5947

عدت کی حالت میں سرمہ لگانے کا حکم

سوال: کیا بیوہ عورت عدت میں سرمہ لگاسکتی ہے؟

5947
5948

غلاف کعبہ سے ٹکڑا نکالنا کیسا؟

سوال: زید عمرہ کرنے گیا، وہاں اس نے غلاف کعبہ کا ٹکڑا اتار لیا ۔تو کیا زید غلاف کعبہ کا ٹکڑا تبرک کے طور پہ پاکستان لا سکتا ہے؟

5948
5949

سلام کرتے ہوئے جھکنا اور سینے پر ہاتھ رکھنا

سوال: کچھ لوگ سلام کرنے کے دوران جھکتے ہیں اور پھر سینے پر ہاتھ رکھتے ہیں، ایسا کرنا کیسا ہے؟

5949
5950

عورت کا اپنے پھوپھا سے پردے کا حکم

سوال: کیا عورت کا اپنے پھوپھا سے پردہ ہے؟ اگر عورت اپنے پھوپھا سے ہنسی مذاق سے بات کرے ،تو کیا وہ گناہ گار ہوگی؟

5950