
کیا دف اور ذکر والی نعتیں پڑھنا اور سننا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دف والی نعتیں پڑھنا اور سننا کیسا ہے؟ نیز جن نعتوں میں پیچھے اللہ کا ذکر کیا جارہا ہو اس کا پڑھنا اور سننا جائز ہے یا نہیں؟سائل:زین العابدین(گلستان کالونی، راولپنڈی)
کسی ناجائز کام کے متعلق یوں کہنا کیسا کہ "کاش یہ کام جائز ہوتا"؟
موضوع: ناجائز کام کے جائز ہونے کی تمنّا کرنا