
نفاس والی سے اوراس کی چیزوں سے پرہیزکرنا
سوال: نفاس والی عورت کی چارپائی الگ لگائی جاتی ہے،اسے بیڈ پر سونے نہیں دیتے، چالیس دن کے دوران وہ جس جس جگہ سے گزری ہو اسے دھویا جاتا ہے،چالیس دن کے دوران جتنے کپڑے پہنے ہوں، انہیں دوبارہ نہیں پہنا جاتا ۔اس بارے میں کیا حکم ہے؟
دوبیٹیوں یادوبہنوں کی ایک ساتھ شادی کرنا
سوال: ایک عورت نے اپنے گھر میں دو بیٹیوں کی ایک ساتھ شادی کی جس میں سے ایک کو طلاق ہو گئی اب اس نے دو بیٹوں کی شادی کرنی ہے تو وہ ڈری ہوئی ہے کہ جب دو شادیاں ایک ساتھ ہوں تو ان میں سے ایک نہیں چلتی ۔کیا یہ بات درست ہے؟
سوال: کیا ٹائی پہننا حرام ہے؟ اس بارے میں پہلے کے علماء کا کیا فتوی ہے؟
کتا کنوئیں میں گرا اور زندہ نکال لیا گیا تو پانی کا حکم
سوال: ہمارے گھرکے کنویں میں غالباً رات کے وقت ایک کتا گرگیا،جسے ہم نے صبح کے وقت نکالا، کتا زندہ تھا،اوراس کےجسم پرکوئی زخم وغیرہ بھی نہیں،تھا،کنویں میں پانی بہت اوپرتک ہے،اس صورت میں کیاحکم ہے؟
سوال: بوسکی کپڑا پہننا جائز ہے؟
حیض کی حالت میں اذان کا جواب دینا اور اذان کے بعد کی دعا پڑھنا
سوال: اسلامی بہن مخصوص ایام میں اذان کا جواب اور اذان کے بعد کی دعا پڑھ سکتی ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائلہ: نازیہ عطاریہ (via،میل)
جس نوکری میں نمازچھوٹتی ہووہ نوکری کرنا
سوال: میں ریلوے میں جاب کرتا ہوں، لیکن یہاں بہت زیادہ ڈیوٹی دینی پڑتی ہے، نائٹ ڈیوٹی بھی ہوتی ہے حتی کہ 15 گھنٹے بھی ڈیوٹی کرنی پڑتی ہے اور نمازیں بھی رہ جاتی ہیں اور بہت کمزوری ہو جاتی ہے ، تو اس صورت میں کافی پریشان ہوں، مجھے جاب جاری رکھنی چاہیے یا چھوڑ دینی چاہیے؟
وراثت میں حصہ شریعت کے حساب سے ہوگا یا مورث کی وصیت کے حساب سے
سوال: ہم دو بھائی اور دو بہنیں ہیں والد صاحب نے وصیت کی تھی کہ جائیداد میں ہم دونوں بھائیوں اور دونوں بہنوں کا حصہ برابر ہوگا، والد صاحب کےانتقال کے بعد بھائی کہتے ہیں کہ حصہ شریعت کے حساب سے ہوگا ،جبکہ بہنوں کا کہنا کہ حصہ وصیت کے مطابق ہی ہوگا، اس صورت میں ہمارے لئے کیا حکم ہے؟
قبر انور حجرہ عائشہ میں ہی کیوں بنی ؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر انور حجرہ عائشہ میں ہی کیوں بنی ،کسی اور جگہ بھی تو بن سکتی ہے؟