
نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ہمارےمحلے میں نوابشاہ سےتعلق رکھنے والے کچھ افراد کرائے پر رہتے ہیں ،ان کے والد کا انتقال ہوگیا تو ان کی نماز جنازہ محلے کی جامع مسجد کے سنی صحیح العقیدہ امام صاحب(جو ماشاء اللہ بہت متقی وپرہیز گار بھی ہیں) نے پڑھایا لیکن ان کے بیٹوں نے اس وجہ سے جنازہ کی نماز میں شمولیت اختیار نہیں کہ جنازہ نوابشاہ لے کر جانا تھاتاکہ وہاں پر موجود رشتے دار بھی ان بیٹوں کے ساتھ دوبارہ نمازِجنازہ میں شریک ہوسکیں تو معلوم یہ کرناہےکہ اس صورت میں نماز جنازہ دوبارہ پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ نوٹ: زبانی معلومات لینے پر سائل نے بتایا کہ میت کے ورثاء نارمل قسم کے لوگ ہیں نمازی ہیں لیکن نیکی وپرہیز گاری میں نمایاں نہیں ۔
بالغ لڑکے کے ساتھ نابالغ لڑکی کا جنازہ پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا بالغ لڑکے اورنابالغ لڑکی کا جنازہ ایک ساتھ پڑھاجاسکتاہے اور اگر پڑھا جاسکتاہے تونمازِجنازہ میں نابالغ والی دعا پڑھی جائے گی یا بالغ والی اور اگر دونوں پڑھی جائیں گی، تو اس کا طریقہ کیا ہوگا؟ اور ایک ساتھ کتنےلوگوں کے جنازے پڑھ سکتے ہیں؟
کیا عورتیں نمازِ جنازہ پڑھ سکتی ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا عورتیں نمازِ جنازہ پڑھنے کیلئے جنازے کے ساتھ جاسکتی ہیں ؟
خلفائے راشدین اور حضرت امام حسن کا جنازہ کس نے پڑھایا؟
سوال: حضرت علی کا اور حضرت عثمان کا حضرت عمر کا اور حضرت ابوبکر صدیق اورحضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہم کا جنازہ کس نے پڑھایا؟
سجدۂ شکر کے لیے وضو اور قبلہ رُو ہونا ضروری ہے؟
جواب: جنازہ ،سجدہ تلاوت،سجدہ شکر ،کہ سب مقصود بالذات ہیں اور سب کےلیے طہارت کاملہ شرط یعنی نہ حدث اکبرہو نہ اصغر ۔“ (فتاویٰ رضویہ ،ج03 ،ص557،مطبوعہ رضا ...
غوث پاک کے نام کا جانور قربان کرنا کیسا؟
جواب: جنازہ کی نماز، مسافر کی نماز، امام کی نماز، مقتدی کی نماز، بیمار کی نماز، پیرکار وزہ۔ اونٹوں کی زکوٰۃ، کعبہ کا حج، جب ان اضافتوں سے نما زوغیرہ میں کفر...
بیٹا اپنے والد کا جنازہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں ؟
سوال: کیا بیٹا والد کا جنازہ پڑھا سکتا ہے ؟
کن اوقات میں قضا نماز پڑھنا جائز نہیں؟
جواب: جنازہ ادا کرنا مکروہ ہے، مگر صاحبِ ترتیب کے لیے فوت شدہ نماز پڑھنا مکروہ نہیں، خطبہ جمعہ کا ہو یا عیدین کا یا پھر حج کا یا نمازِ کسوف یا نمازِ استسقا...
نمازِ عصر کے بعد سجدۂِ شکر اور سجدۂِ تلاوت کرنے کا حکم ؟
جواب: جنازہ اور نہ ہی سجدہ تلاوت کرنا ، جائز ہے۔ جب سورج طلوع ہو یہاں تک کہ بلند ہوجائےاور نصف النہار کے وقت سے زوال کے وقت تک اور سورج کے سرخ ہونے کے وقت ...
دسویں چالیسویں اور میت کا کھانا کیسا ہے؟
جواب: جنازہ کے بعد میت کے گھر والوں یا اہلِ محلہ کی طرف سے لوگوں کو کھانا کھانے کی دعوت دینا ناجائز و گناہ ہے اور اغنیاء کے لیے وہ کھاناکھانا، ناجائ...