
سی جی ایم سینسر ( Glucose Meter ) لگا ہو تو غسل کا حکم؟
جواب: علاج ہے، بلکہ اس کامقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ مرض کی کیفیت (یعنی گلوکوز کے لیول ) کا اندازہ ہوتا رہے اور گلوکوز کا لیول معلوم کرنے کا یہی ایک ذریعہ نہیں ...
علاج کے لئے اپنا پیشاب پینا کیسا؟
جواب: حدیث مبارکہ میں واضح ارشاد فرمایا گیا کہ حرام میں شفاء نہیں ،نیز اپنا پیشاب پینا ایسا گھناؤنا اور غليظ كام ہے کہ کوئی بھی انسان جو طبیعت سلیمہ رکھت...
غسلِ جنابت میں زکام کی وجہ سے سر پر پانی نہ ڈالنا
جواب: علاج کی اجازت ہے بشرطے کہ تحری ک بعدمریض کادل اس بات پرجمے کہ یہ طبیب خواہ مخواہ کوئی ایساعلاج تجویزنہیں کرتاکہ جس کے باعث ایک مسلمان کوکسی حرام کاارت...
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔
اونٹ کی قربانی میں کتنے حصے ہوسکتے ہیں ؟
جواب: حدیث ِ مبارکہ کو نقل کرنے کےبعد امام محمد بن عیسیٰ ترمذی ارشاد فرماتے ہیں:’’حدیث جابر،حدیث حسن صحیح،والعمل علی ھذاعنداھل العلم من اصحاب النبی صلی اللہ...
مریض کا علاج کروانے کے لیے گردہ(Kidney) بیچنے کی شرعی حیثیت
سوال: گھر کے بیمار فرد کا علاج کروانے کے لئے پیسے نہ ہوں اور مریض شدید تکلیف میں ہو تو کیا ہم اس کے علاج کے لئے اپنا گردہ(Kidney) بیچ سکتے ہیں؟
کیا ڈاکٹر کے مشورے پر الٹرا ساؤنڈ کروانے کی صورت میں بچے کی جنس معلوم کرسکتے ہیں ؟
جواب: علاج کی ضرورت کے تحت ڈاکٹر کی ہدایت پر اگر الٹراساؤنڈ کروایا اور اسی دوران ڈاکٹر سے بچے کی جنس معلوم کرلی تو گناہ نہیں۔ لیکن محض جنس معلوم کرنے کیلئے...
بے جان چیزوں کو نظرِ بد لگنا اوراس کاعلاج
جواب: حدیث پاک میں ایک یہ دعا بھی تعلیم فرمائی گئی ہے :’’ أُعِيذُكُمَا بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ، مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ، وَمِنْ كُلِّ عَ...
جواب: حدیث5153،باب الولیمۃ ولو بشاۃ،مطبوعہ لاھور) ولیمہ کے سنت مستحبہ ہونے کے بارے میں سیدی اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہی...
غیر مسلم لیڈی ڈاکٹر سےحاملہ کی ٹریٹمنٹ کروانے کا حکم
جواب: علاج کسی ماہرمسلمان لیڈی ڈاکٹر اور مسلمان دائی وغیرہ سے کروائیں ،البتہ اگر ایمرجنسی ہو جائےاور مسلمان لیڈی ڈاکٹریا دائی (Mid Wife) کی فراہمی ممکن نہ...