
کیا مسجد یا گھر میں یا محمد لکھنا جائز ہے؟
جواب: کےساتھ پکارنا،شرعا درست نہیں ،کیونکہ قرآن پاک میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کواس طرح پکارنےسےمنع کیاگیاہے،جیسےہم ایک دوسرےکواس کا نام لےکرپکارتےہیں...
کسٹمر آرڈر دے کر واپس نہ آئے تو کیا کریں؟
جواب: خرید و فروخت نہیں بلکہ عام خرید و فروخت اور استصناع میں فرق ہوتا ہے۔ عام خرید وفروخت کےلئے ضروری ہے کہ جو چیز بیچ رہے ہیں وہ چیز آپ کےپاس ہو لیکن جو چ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم R.O پلانٹ لگانا چاہتے ہیں، اس کا طریقۂ کار یہ ہوگا کہ ہم پانی کے ٹینکر خریدیں گے، پھر پانی کو فلٹر کر کے گیلن اور بوتلوں میں بھر کر بیچیں گے، کیا یہ کام کرنا ہمارے لئے جائز ہے؟
وتر کی جماعت میں تیسری رکعت میں شامل ہوا ، تو دعائے قنوت کا حکم
جواب: کےساتھ تمام یا بعض رکعتیں رہ جائیں )کےبقیہ رکعتوں کو ادا کرنے کے متعلق اُصول یہ ہےکہ وہ بقیہ رکعتیں ادا کرنے میں منفرد ہے، امام کےسلام پھیرنے کے...
قسطوں پر خریدے گئے پلاٹ کے مہنگا ہوجانے کی صورت میں زکوٰۃ کا حکم
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ زید نے ایک پلاٹ 5 لاکھ روپے کا تجارت کی نیت سے خریدا اور اس کی رقم پانچ سال میں ادا کرنی ہے۔ ایک سال گزرنے پر اس کی مارکیٹ ویلیو7لاکھ ہو گئی،توکیا اس پر زکوٰۃ فرض ہو گی اور ہو گی ،تو کتنی ہو گی؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی ہے کہ پلاٹ متعین ہےاورصرف رجسٹری زید کے نام نہیں ہوئی ،البتہ جب ایجاب و قبول ہوا،توبائع و مشتری اسی پلاٹ پر موجود تھےاوربائع و مشتری(بیچنے خریدنے والے)دونوں کے درمیان یہ طے پایا تھاکہ یہ زمین آپ کی ہے اور میں نے آپ کو اتنے کی بیچی اورزید نے قبول بھی کرلیا تھااور بائع کی طرف سےاسی وقت یہ اختیارات بھی دے دئیے گئے تھے کہ اب آپ اس پر اپنا مکان وغیرہ بنا سکتے ہیں یااس کےعلاوہ جو چاہیں کر سکتے ہیں حتی کہ آپ کو یہ زمین بیچنے کا بھی اختیار ہے۔
بڑی مکڑی و بچھو کی خرید وفروخت کا حکم
سوال: بڑی مکڑی اور بچھو کی خریدوفروخت کرنا کیسا ہے؟
سوال: جس کے ہاں اولاد نہ ہو وہ ہسپتال سے بچہ لے کر پال سکتا ہے یا نہیں جن کے ماں باپ کا معلوم نہ ہوقابلِ غور بات یہ بھی ہے کہ ڈاکٹر حضرات ایسے بچوں کو بیچتے بھی ہیں، اگر بیٹا ہو، تو پچاس ہزار اور بیٹی ہو،تو تیس ہزار۔ جن کے ہاں اولاد نہیں ہوتی تو وہ یہ رقم دے کر خرید لیتے ہیں، اس عمل کی شرعی حیثیت کیا ہوگی؟
قادیانی سے علاج کروانا کیسا ہے؟
جواب: قادیانیوں سے علاج کروانا بھی جائز نہیں بلکہ ان کے علاوہ کسی اور سنی مسلمان سے علاج کروایا جائے۔ شفا ڈاکٹر نہیں بلکہ اللہ تعالی دیتا ہے، تو کیا اس کی ن...
پرائز بانڈ کی فوٹو کاپیوں کی خریدوفروخت کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ پرائز بانڈکی خریداری، اس پر درج قیمت کے علاوہ مزید اضافی رقم کے ساتھ کی جاتی ہے ۔جس کو عرف میں Onپر خریدنا، بیچنا بھی کہا جاتا ہے ۔پرائز بانڈ مارکیٹ میں ایک طریقہ یہ بھی رائج ہوتا جارہا ہے، کہ انعامی بانڈزکی سیریز کی خرید وفروخت یوں کرتے ہیں کہ مثلاًاس سیریز654301 کی پوری سیریز سو بانڈز پر مشتمل خریدلیتے ہیں، اس طرح کہ اس سیریز کے پہلے بانڈ کی فوٹو کاپی بیچتے ہیں اوربیچنے والاحکومت کی طرف سے جاری کردہ پرائزبانڈاپنے ہی پاس رکھتاہےاورخریدارکوفقط فوٹو کاپیاں دیتاہےاوراس کے بدلے ہر پرائز بانڈ پرجومخصوص رقم لی جاتی ہے وہ وصول کرلیتاہے اوراس طرح جس کے پاس مثال کے طورپرساڑھے سات ہزاروالے 100پرائزبانڈزحاصل کرنے کے لئےان کی قیمت7,50,000(ساڑھے سات لاکھ)روپے نہ بھی ہوں وہ شخص بھی بس اضافی چارجزجیسے 2500 روپےدے کران کی 100فوٹوکاپیاں حاصل کرسکتاہے،پھرجب تک تاریخ نہ آجائے وہ بیچنے والاان سیریز کے پرائزبانڈزکی فوٹوکاپیاں کسی اورکو نہیں دے سکتا۔اگر مخصوص تاریخ پران پرائزبانڈزکی فوٹوکاپیوں کےنمبرزمیں سے کسی پرانعام نکل گیاتواس خریدار کوپوراانعام مل جاتاہےاور اگرانعام نہیں نکلاتووہ فوٹوکاپیاں ضائع قرارپاتی ہیں اوردیئےگئے اضافی چارجزکامالک پرائزبانڈکی فوٹوکاپیاں بیچنے والا ہی قرار پاتا ہے ۔ میراسوال یہ ہے کہ پرائزبانڈزکی فوٹوکاپیوں کی خریدوفروخت جائزہے یانہیں؟ سائل:شجاع عطاری(3/A-5،نارتھ کراچی)
کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟
جواب: خرید و فروخت ) میں خریدار قبضہ کے بغیر بھی مالک ہوجاتا ہے اور خریدی گئی چیز بیچنے والے کی ملکیت سے نکل جاتی ہے ۔ چنانچہ قبضہ کے بغیر عقدِ بیع ( یعن...