سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 333 results

51

آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟

جواب: نمازی کے ستر کا چھپا ہونا ہے اور مرد کا سترِ عورت ناف کے نیچے سے لے کر گھٹنے کے نیچے تک ہے اور آزاد عورت کے چہرے ، دونوں ہتھیلیوں اور دونوں پاؤں کے عل...

51
52

صف مکمل ہونے کے بعد اکیلا نمازی جماعت میں کیسے شامل ہو؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی نے جماعت میں صف مکمل ہونے کی صورت میں پچھلی صف میں اکیلے کھڑے ہو کر نماز ادا کی، تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟ ہم نے سنا ہے کہ ایسی صورت میں آگے والی صف میں سے کسی نمازی کو کھینچ لینا چاہیے، اکیلے کھڑے نہیں ہو سکتے، اس بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟

52
53

نمازی کے آگے سے عورت گزر جائے تو نماز کا حکم؟

سوال: نمازی کے آگے سے عورت گزر جائے تو کیا نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

53
54

نمازی چھینک آنے پر قصداً حمد کہے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: نمازی کو چھینک آئے اور وہ یہ جانتے ہوئے کہ نماز میں ہے الحمد للہ کہہ دے، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟

54
55

کیا چار نمازیں پڑھنے والے کو بھی نمازی کہا جائے گا ؟

سوال: اگر کوئی شخص چار نمازیں پڑھے اور ایک نہ پڑھے ، اس کو نمازی کہا جائے گا یا نہیں ؟ اور اس کی سزا کیا ہے ؟

55
56

سجدہ سہو سے پہلے دو بار تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم؟

جواب: نمازی کو دعاو ثناءکی کثرت کرنے کا اختیار ہے،لہذا نمازی پر جوپہلے سجدۂ سہو لازم تھا، اس کی ادائیگی شرعاً درست ہونے کےسبب نماز درست ہے۔ امداد الفتا...

56
57

سورۃ الفاتحہ سے پہلے بھولے سے سورۃ الاخلاص کی دو آیات پڑھ لینے سے نماز کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: منفرد نمازی فرض نماز کی پہلی رکعت میں سورۃ الفاتحہ پڑھنے سے پہلے بھولے سے سورۃ الاخلاص کی دو آیات پڑھ لے، پھر اسے یاد آئے کہ میں نے سورۃ الفاتحہ تو پڑھی نہیں اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟

57
58

نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟

جواب: نمازی نمازمیں کسی شخص سےمخاطب ہوکربطور جواب اللہ کا ذکر کرے،مثلا :کوئی چھینک مارے ،تو بطور جواب ’’ یرحمک اللہ ‘‘کہے،یا بُر ی خبر سن کر ’’ انا للہ وا...

58
59

سنتِ مؤکدہ میں قعدہ اولیٰ بھول گئے تو کیا سنتیں دوبارہ پڑھنا ہوں گی؟

سوال: نمازی اگر چار رکعت والی سنتِ مؤکدہ میں قعدہ اولیٰ کرنا بھول جائے اور آخر میں سجدہ سہو کرلے تو کیا وہ سنتیں درست ادا ہوں گی ؟ یا انہیں پھر سے ادا کرنا ہوگا؟حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمائیں۔

59
60

قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم‎

جواب: نمازیں باقی ہیں ، توحکم ہے کہ انہیں جلد سے جلد ادا کرے اور حاجت کے کاموں کے علاوہ فارغ اوقات میں قضا نمازیں پڑھتا رہے اور نوافل پڑھے یا نہ پڑھے اس ...

60