سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 658 results

51

رمضان میں شیطان کو کہاں قید کیا جاتا ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ رمضان المبارک کےفضائل میں سے یہ بھی ہے، کہ شیاطین کو بیڑیوں میں جکڑ دیا جاتا ہے، دریافت طلب امر یہ ہے کہ انہیں کہاں جکڑا جاتا ہے؟ دنیا میں ، آسمان پر، زیرِ زمین، جہنم میں یا کہیں اور؟

51
52

اقوال غوث اعظم قدمی ھذہ علیٰ رقبۃ کلِ ولیِ اللہ کی شرعی حیثیت؟

جواب: ہار کرنے کے لئے جیسا کہ حضور سیدنا غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کے لئے ہوا کہ انہوں نے اپنی مجلس وعظ میں دفعۃً فرمایا کہ میرا یہ پاؤں ہر ولی اللہ کی گر...

52
53

مچھلی پکڑنے کے لیے زندہ کیڑے لگانا اور پیٹ چاک کیے بغیر چھوٹی مچھلی پکانا کیسا ؟

جواب: ہاں اگر پہلے انہیں احسن طریقے سے مار لیا جائے، تو پھر کانٹے میں پِرو کر شکار کرنے میں حرج نہیں۔ مسلم شریف میں ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شکا...

53
54

عشر کی رقم مسجد کی تعمیر میں استعمال کرنے کا حکم

جواب: ہاں یہ نہیں ،جیسے محتاجوں کو بطورِاباحت اپنے دستر خوان پر بٹھا کر کِھلا دینا یا میّت کے کفن دفن میں لگانا یا مسجد، کنواں ، خانقاہ، مدرسہ، پُل، سرائے و...

54
55

سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: ہاء کا یہ قول ’’ اگر کسی نے ایسی ایک آیت پڑھی ، جو سب سے چھوٹی سورت کے برابر ہو ، نماز جائز ہے“ اور بعض عبارات میں ہے کہ وہ بڑی آیت چھوٹی تین ( آیات) ...

55
56

نمازی کے پیچھے جاندار کی تصویر والا اسکول بیگ ہو،تو نماز کا حکم؟

جواب: ہاں کلام ہے اوراس سے(تصویرکے )بطور تعظیم رکھنے کے مکروہ تحریمی ہونے کا انتفاء لازم نہیں آ تااس لئے کہ(تصویر رکھنے کے مکروہ تحریمی ہونے ) کا مداریہ(تع...

56
57

تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں

جواب: ہاں ہم صرف سوال میں مذکور دونوں احادیث کے جواب لکھیں گے۔ پہلی حدیث کے جوابات: حضرت رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے طلاق دینے والی جو احادیث ہیں ،ان...

57
58

امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب میں اہلیتِ امامت کی تمام شرائط موجود ہیں اور وہ امام صاحب تمام حاضرین میں سے نماز و طہارت کے مسائل میں زیادہ علم رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایک شخص دنیاوی دشمنی و رنجش کی وجہ سے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کو ناپسند سمجھتا ہے۔کیا ایسے شخص کی نماز امام صاحب کے پیچھے ہو جائے گی یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

58
59

رمضان میں وتر جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے یا گھر میں تہجد کے وقت ؟

جواب: ہا گھر پر ؟اس تعلق سے فتوی اس پر ہے کہ رمضان المبارک میں مسجد میں ہونے والی جماعت کے ساتھ وتر پڑھنا افضل ہے۔ رمضان المبارک میں وتر پڑھنے کے تعلق س...

59
60

عورت کا بالوں کی چوٹی یا پراندہ باندھنا اور پراندہ باندھ کر نماز پڑھنا

جواب: ہاور عورت ہر گز اس کی مامور نہیں لاجرم امام زین الدین عراقی نے فرمایا:ھو مختص بالرجال دون النساء۔(فتاوی رضویہ جلد7،صفحہ298،رضا فاؤنڈیشن،لاهور) وَاللہ...

60