سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 481 results

52

بیس( 20 ) رکعت سے کم تروایح پڑھنے کا حکم

سوال: کیا تراویح 20 سے کم پڑھ سکتے ہیں ؟

52
56

بطورِ وظیفہ آیتِ سجدہ 20 بار پڑھی تو کتنے سجدے واجب ہوں گے؟

سوال: اگر کوئی شخص وظیفہ کے طور پر ایک ہی وقت میں، ایک ہی جگہ پر ،ایک ہی آیتِ سجدہ 20 بار تلاوت کرے ،تو کتنی بار سجدہ تلاوت واجب ہو گا؟

56
58

مسافر نے 15 دن ٹھہرنے کی نیت کی اور اچانک کام پڑ گیا تو اب کیا حکم ہے ؟

سوال: میں اپنے آبائی علاقہ سے تقریبا 200 کلومیٹر دور ایک شہر میں پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت سے مقیم تھا۔ابھی چار دن ہی گزرے تھے کہ کسی کام کے سلسلے میں مجھےدو دن کے لئےقریبی شہرجو مدت سفر سے کم پر واقع ہے ، میں جانا پڑ گیا،تو ایسی صورت میں ان دو دنوں میں اور واپس آنے کے بعد میں پوری نماز پڑھوں گایا قصر کروں گا؟

58
59

قرض دی ہوئی رقم کی زکاۃ کیسے ادا کی جائے ؟

سوال: قرض کی رقم کا خُمس (یعنی پانچواں حصہ)ملنے پر زکوة واجب الادا ہوتی ہے یا نصاب کا خمس ملنے پر؟ مثلاً:زکاۃ کا نصاب 80 ہزار روپے ہو،لیکن کسی کے پاس 60 ہزارروپےنقد موجود ہیں اور20 ہزارروپےاس نے کسی کوقرض دیا ہوا ہے۔اس صورت میں سال پورا ہونے پر تو 60 ہزار روپے کی رقم تو فوراً ادا ہوگی،لیکن 20 ہزار روپے جو قرض دئیے ہوئے ہیں ،ان میں سے کتنی رقم واپس ملنے پر زکاۃ واجب ہوگی؟

59