
ماہ رجب میں روزہ رکھنے کی ممانعت سے متعلق ایک حدیثِ پاک کی شرح
سوال: زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان، ویقول :کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینا ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟
این جی آر ( NGR) کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم
جواب: اللہ کی بارگاہ میں سچے دل سے توبہ کریں اوراگر کسی نے یہاں سے کچھ نفع کمایا ہے تواس پر لازم ہے کہ وہ رقم بغیر ثواب کی نیت کے کسی شرعی فقیر یعنی مس...
دل آزاری کے بدلے دل آزاری کر سکتے ہیں؟
جواب: اللہ کریم کے حضور معافی مانگے اور اس مسلمان سے بھی اپنا قصور معاف کروائے۔ فتاوی رضویہ میں ہے:”بہتان اٹھانا ، ناجائز طور پر آبرو لینا ، جعل ،دغا ، ...
بچے کو امام حسین رضی اللہ عنہ کا منگتا بنانا کیسا اور ایسے کو بھیک دینا کیسا ؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلے کےبارےمیں کہ بعض لوگ یوں منت مانتےہیں کہ اگرہمارےہاں بچہ پیداہوا،توہم اسےامام حسین رضی اللہ عنہ کافقیر(منگتا)بنائیں گےاوربچہ پیداہونےپراسےفقیربنادیاجاتاہےاورپھروالدین اس بچےکوساتھ لےکرلوگوں کےگھروں سےبھیک مانگتےہیں،شرعی رہنمائی فرمادیں کہ ایساکرناکیسا؟اوراگریہ کسی گھرپرمانگنےکےلئےجائیں،توگھروالوں کاایسےافرادکودیناکیسا؟
حیض والی عورت کا دوپٹہ لے کر نماز پڑھنا
جواب: اللہ عنہاارشاد فرماتی ہیں:”قال لی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: ناولینی الخمرۃ من المسجد ، قالت، فقلت:انی حائض ، فقال:ان حیضک لیس فی یدک“یعنی رسول ال...
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اولاد و ازواج کی تفصیل
سوال: حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کے کتنے شہزادے اور شہزادیاں تھیں؟
لیبارٹری میں سونے کا ٹیسٹ کرنے کے بعد خریداری کی مختلف صورتوں کا حکم؟
جواب: اللہ تعالی علیہ وسلم نے اس سے بالکل واضح انداز سے منع فرمایا ہے اور حکم دیا ہے کہ سونے کو جب سونے کے بدلے فروخت کرو ،تو دونوں طرف سونا برابر برابر ہو...
دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟
جواب: اللہ تعالی عنہماسے روایت ہے کہ اللہ کے حبیب صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : إذا كذب العبد تباعد عنه الملك ميلا من نتن ما جاء به“یعنی ...
کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟
جواب: اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے بصراحت شہرِ مکہ میں ایک رمضان اور اُس کے روزوں کو ایک لاکھ رمضان کے مہینوں کے برابر قرار دیا۔ اِسی طرح ...
ہمزاد کسے کہتے ہیں اور کیا یہ جہنمی ہے؟
جواب: اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر تھا وہ حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت کی برکت سے مسلمان ہو گیا تھا،وہ جہنم...