
کیا مرد حضرات گھروں میں اعتکاف کر سکتے ہیں ؟
جواب: دار احیاء الکتب العربیہ ، بیروت ) مجمع الانہر میں اس کو سنت موکدہ علی الکفایہ قرار دے کر فرمایا : ” لو ترك أهل بلدة بأسرهم يلحقهم الإساء وإلا فلا ...
عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟
جواب: دار الفکر ،بیروت) اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:’’عورت اگر نامحرم کے سامنے اس طرح آئے کہ اُس کے بال، گلے اور گردن یا پیٹھ یا کلائی یاپنڈ...
لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم
جواب: داری تھی کہ وہ ہر ممکن کوشش کر کے مالک تک چیز پہنچاتا۔بہر حال چونکہ اب اتنے عرصے یعنی سات سال بعد مالک کے ملنے کی امید نہیں اس لیے اب تشہیر و اعلان...
ہونٹوں پرلِپ ٹنٹ لگایا ہو، تو وضو کا حکم
جواب: دار ہے کہ پانی جلد تک پہنچنے نہیں دے گا ،تو پھر لگانے کی شرعاً اجازت نہیں اوراگر لگالی، توجب تک اس کا جِرم ہونٹوں پر موجود رہےگا، اتارنا ممکن ہونے...
دن میں کب تک نفل روزے کی نیت کی جاسکتی ہے ؟
جواب: دار ہوں اور اگریہ نیت کی کہ اب سے روزہ دار ہوں،صبح سے نہیں، تو روزہ نہ ہوا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی اللہ علیہ واٰ...
مقدس نام والی انگوٹھی پہن کر بیت الخلاء جانے کا شرعی حکم
جواب: دار إحياء التراث العربي ،بيروت) متبرک ناموں اورمقدس کلمات والی انگوٹھیاں پہننا بزرگوں سے ثابت ہے،چنانچہ اما م قرطبی رحمۃ اللہ علیہ نے تفسیر قرطبی میں...
ہر صحابی نبی جنتی جنتی کہنا کیسا؟
جواب: دار الکتب العلمیۃ ،بیروت) اس آیتِ کریمہ کی تفسیر بیان کرتے ہوئے تفسیر سمرقندی میں ہے: ”معناہ وعد اللہ کلا الحسنی یعنی الجنۃ“ یعنی آیت کریمہ کا معن...
نماز میں پاؤں کی انگلیاں چٹخانے کا حکم
جواب: دار الكتاب الإسلامي) علامہ شیخ عبد الغنی بن اسماعیل نابلسی رحمۃ اللہ علیہ مکروہاتِ نماز بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ”والرابع والعشرون:فرقعۃ الاصابع...
کولڈ کریم لگی ہو، تو کیا وضو ہو جائے گا؟
جواب: دار نہیں ہوتی، جس کی وجہ سے پانی کے جِلد تک پہنچنے میں رکاوٹ بھی نہیں بنتیں، لہٰذا اس قسم کی کریمز جِلد پہ لگے ہونے کی حالت میں وضو ہو جائے گا، ان کی ...
کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ کسی شخص کی بہت ساری جائیداد ہوتی ہے ،جس میں دوکانیں ، مکان بھی ہوتے ہیں ، جو کرائے پر دیے ہوتے ہیں ۔ وہ شخص اپنی زندگی میں ہی بچوں میں تقسیم کرتے ہوئے مکان اور دوکانیں بچوں کے نام کر دیتا ہے،جس کا کرایہ وغیرہ والد کی زندگی میں ہی بچے لینا شروع ہوجاتے ہیں ، لیکن والد نے دوکانیں مکان جن لوگوں کو کرائے پر دیے ہوتے ہیں،ان لوگوں سے خالی کروا کر بچوں کو نہیں دیتا ،صرف دوکانوں کی رجسٹری بچوں کے نام کروا کر مکمل اختیارات بچوں کو دے دیتا ہے ، یہاں تک کہ اگر وہ بچے ان کرائے داروں کو نکالنا چاہیں ، تو نکال بھی سکتے ہیں ، ان کی جگہ کسی اور کو کرائے پر دے سکتے ہیں ، لیکن بچے سوچتے ہیں کہ کسی اور کو بھی تو کرائے پر دینا ہی ہے ، ان کے پاس ہی رہنے دیتے ہیں ، تو اس طرح بچے بھی ان کو نہیں نکالتے اور جو کرایہ پہلے والد صاحب وصول کرتے تھے ، اب والد کی موجودگی میں بچے وصول کرتے رہتے ہیں ، اپنی اپنی دوکان مکان کے معاملات دیکھتے رہتے ہیں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ والد نے کرائے پر دی ہوئی دوکانیں ، مکان کرائے داروں سے خالی کروا کر بچوں کو قبضہ نہ دیا ہو ، تو کیا اس طرح وہ دوکانیں ، مکان بچوں کے ہوجائیں گے یا کرائے داروں سے خالی کروا کر بچوں کو دینا ضروری ہے ؟ اگر کرائے داروں سے خالی کروا کر قبضہ نہ دیا ہو اور والد کا انتقال ہوجائے ، تو اب بعد میں وہ کرائے پر دی ہوئی دوکانیں ، مکان وراثت کے طور پر تقسیم ہوں گے یا جن بچوں کو زندگی میں والد نے دے دیے تھے ، ان کے ہوگئے ؟