
عصراورعشاء کی سنتِ قبلیہ فرضوں کے بعد پڑھنا کیسا
جواب: در مختار و تنویر الابصار میں ہے:”(کرہ نفل )قصداولو تحیۃ المسجد۔۔۔ولو سنۃ الفجر(بعد صلاۃ فجر و) صلاۃ (عصر)“یعنی فجر و عصر کی نماز کے بعدقصداً نفل پڑھنا...
کیا اپنی زکوٰۃ کی رقم سے مستحق زکوٰۃ کو ادھاردیا جاسکتا ہے؟
جواب: دہ مال کے ایک جزء کا مسلمان فقیر کو مالک کردینا، جبکہ وہ فقیر نہ ہاشمی اور نہ ہی ہاشمی کا آزاد کردہ غلام اور اپنا نفع اس سے بالکل جدا کرلیا جائے۔ (تنو...
ظہر، مغرب اور عشاء کے فرض کے بعد 4 رکعات ایک سلام سے ادا کرنے پر سنت و نفل کا حکم
سوال: ظہر کے فرض کے بعد والی دو سنتوں کو پڑھتے ہوئےنمازی قعدہ اخیرہ کے بعد سلام پھیرنے کے بجائے بھولے سے کھڑا ہوجائے اور یاد آنے پر مزید دو رکعات ملا کر آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کرے، تو کیا اس صورت میں انہی چار رکعات سے اس کی سنتِ مؤکدہ اور نفل نماز ادا ہوجائے گی ؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
روزے کی حالت میں شیو بنانے سے کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
جواب: دہ بات، کسی کو تکلیف دینا کہ یہ چیزیں ویسے بھی ناجائز و حرام ہیں ،روزہ میں اور زیادہ حرام اور ان کی وجہ سے روزہ میں کراہت آتی ہے۔ “(بہار شریعت، ج 01، ...
ناپاک کارپیٹ پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھنا
جواب: در مختار،جلد2، صفحہ468، مطبوعہ: کوئٹہ) بہارِ شریعت میں ہے:”دبیزکپڑے کے کہ نجس جگہ بچھاکر پڑھی اوراس کی رنگت یابومحسوس نہ ہو،تونماز ہوجائے گی کہ یہ...
اپنی ساس یاسسر کو زکاۃ دینے کا حکم
جواب: درمختار میں ہے:”ولا الی من بینھما ولاد ۔۔۔او بینھما زوجیۃ“یعنی جن کے مابین ولادت یا زوجیت کا رشتہ ہو،وہ ایک دوسرے کو زکاۃ نہیں دے سکتے۔(در مختار متن ر...
جواب: دہ ایسی حالت میں کسی دنیا دار معزز کے سامنے جانا پسند نہیں کرتا ، تو اللہ رب العٰلمین کی بارگاہ میں بھی ایسی حالت میں حاضر نہ ہوا جائے ، بلکہ خوب پاک ...
اللہ تعالی کو کس نے پیدا کیا شیطان جب یہ وسوسہ ڈالے تو کیا کریں ؟
جواب: دہ نہ کرنے پر اس کے دلائل کا جواب نہ دیا ۔ بلکہ فرمایا :فَاخْرُ جْ مِنْهَا (یعنی تو جنّت سے نکل جا)۔(پ۱۴، الحَجَر۳۴ )خیال رہے کہ (اعوذ باللہ من الشیطن...
دادی ساس کی وفات کے 15دن بعدنئے کپڑے پہننا
جواب: دہ سوگ کرنا جائزنہیں ،اورشوہروالی عورت کاشوہرتین دن سوگ کرنے سے بھی منع کرسکتاہے ۔ جس عورت کا شوہر فوت ہوجائے صرف اسے چارماہ دس دن تک سوگ کرنا ضروری ...
کیا مرد پونی باندھ کرنمازپڑھ سکتا ہے؟
جواب: دہ ہوگی کہ حدیث پاک میں اس سے ممانعت فرمائی گئی ہے ،نیزاس میں عورتوں کے ساتھ مشابہت بھی ہے اورعورتوں کے ساتھ مشابہت اختیارکرنے والے پرحدیث پاک میں ل...