
وانیا نام بیٹی کا رکھاہے اس مطلب بتادیں اوریہ بھی بتادیں کہ وانیا نام رکھنا کیساہے ۔؟
سوال: وانیا نام بیٹی کا رکھاہے اس مطلب بتادیں اوریہ بھی بتادیں کہ وانیا نام رکھنا کیساہے ۔؟
لپ اسٹک پاک ہے یا ناپاک اور روزے میں لگانا کیسا ؟
سوال: لپ اسٹک میں خنزیر کی چربی ڈالی جاتی ہے۔خنزیرکی چربی ڈالنے یانہ ڈالنے کے حوالے سے کوئی حتمی یقینی معلومات نہیں ہیں، صرف سنی سنائی باتیں ہیں ،لہذاشرعی رہنمائی فرمائیں کہ : (1) لپ اسٹک پاک ہے یاناپاک ہے ؟ (2)نیز اسے روزے کی حالت میں لگاسکتے ہیں یانہیں ؟
سوال: بچی کا نام " نور طیبہ " رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: کیا"ہنان" نام رکھ سکتے ہیں؟
سوال: لڑکی کا مناہل نام رکھنا کیسا؟
ازلان نام کا معنی اورازلان احمد نام رکھنا کیسا ؟
سوال: محمد نام اور پکارنے کے لیے ازلان احمد نام رکھ سکتےہیں؟ اور ازلان کے معنی کیا ہیں ؟
رزق حلال میں برکت کے اسباب کیا ہیں ؟
سوال: رزق حلال میں برکت کیسے ہو؟
سوال: میں نے اپنی بیٹی کا نام ”نیلم “رکھا، تو کئی لوگوں نے کہا کہ یہ نام بھاری ہے۔ آپ اس حوالے سے کیا فرماتے ہیں ؟
خلع کیا ہوتا ہے؟ خلع کے احکام و مسائل کیا ہیں ؟
سوال: خلع کیا ہوتا ہے؟ اس کی کچھ تفصیل ارشاد فرمادیں۔